Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ لازم قرار

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ لازم قرار دیدیا۔ سپریم کورٹ نے ایم ڈی کیٹ کیخلاف دائر اپیلیں خارج کر دیں، لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار۔ عدالت نے میڈیکل طلبہ کی درخواستوں پر تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔…

سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی، 3 کھرب سے زائد ڈوب گئے ، ڈالر مزید مہنگا

لاہور : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تاریخ کی بدترین مندی ریکارڈ کی گئی، شدید مندی کے باعث سرمایہ کاروں کو تین کھرب سے زائد کا نقصان برداشت کرنا پڑ گیا جبکہ روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر بھی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھو گیا۔ سٹیٹ بینک آف…

مشیرخزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی جمع ، پولنگ 20 دسمبر کو ہو گی

پشاور : خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشست کے لیے مشیر خزانہ شوکت ترین کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے، صوبائی وزراء کامران بنگش اور تیمور جھگڑا نے شوکت ترین کے کاغذات جمع کرائے۔ پولنگ 20 دسمبرکو خیبر پختونخوا اسمبلی کی عمارت میں ہوگی۔…

سرمایہ کاری کے حوالے سے زیرو این او سی کی پالیسی جلد متعارف کرائیں گے

لاہور :  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں سرمایہ کاری کیلئے اسپیشل اکنامک زونز پنجاب میں سرمایہ کاروں کو ترجیحی بنیادوں پر سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں، سرمایہ کاری کے حوالے سے زیرو این او سی کی پالیسی جلد متعارف…

خیر پور تامیوالی میں فوجی مشقیں، سعودی وفد نے جوانوں کی مہارت دیکھی

اوکاڑہ :  اوکاڑہ فارمیشن کی جنگی مشقوں کے دوران جوانوں نے مہارت کے جوہر دکھائے۔ سعودی وفد کے علاوہ طلبا نے بھی بھرپور دلچسپی لی ، ہتھیاروں کی معلومات بھی حاصل کیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشقوں میں فائرنگ اور جنگی صلاحیتوں کا مظاہرہ…

چوروں اور لٹیروں کو ہم پر تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں پہنچتا : وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان

پشاور : وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ایک نام نہاد لیڈر نے گزشتہ روز میرے اور میرے قائد عمران خان پر تنقید کی جس بندے کو یہ نہیں معلوم کہ آلو کلو کے حساب سے بکتا ہے یا درجن کے حساب سے، وہ ہم پر تنقید کرتا ہے۔ وزیراعلیٰ…

وفاقی تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنا نامنظور، اساتذہ کا احتجاج

اسلام آباد :  اسلام آباد میں اساتذہ اور ملازمین وفاقی تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے اقدام کے خلاف ڈی چوک سے خاردار تاریں ہٹا کر پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے پہنچ گئے۔ پولیس کی بھاری نفری الرٹ ہے۔ اسلام آباد کے اساتذہ اور…

وزیر خزانہ بننے کی راہ ہموار، شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی طرف سے ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔ شوکت ترین کو وزیر خزانہ بنانے کے لیے انہیں سب سے پہلے سینیٹر منتخب کروایا جائے گا جس کے…

کورونا نے 24 گھنٹے کے دوران مزید 8 زندگیاں نگل لیں، 377 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد : کورونا وائرس سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 745 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 85 ہزار 631 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

پنجاب میں اسموگ : لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 356 پر پہنچ گیا

لاہور : پنجاب میں اسموگ کی شدت میں بدستور اضافہ جاری ہے۔ لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس مجموعی طور پر 356 پر پہنچ گیا۔ شہری آنکھوں اور سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہوگئے۔ فضائی آلودگی سے نمٹنے کیلئے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہے۔ کوٹ لکھپت میں سب…