Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کیساتھ امن مذاکرات پر توجہ دے : افغان طالبان
کابل : افغان طالبان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی ٹی) پاکستان کے ساتھ امن مذاکرات پر توجہ دے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان ہماری تحریک کا حصہ نہیں تھی اور کالعدم ٹی ٹی پی…
نائجیریا میں مسجد پر حملہ، 16 نمازی شہید
ابوجا : افریقی ملک نائجیریا میں دہشت گردوں کی مسجد پر فائرنگ سے 16 نمازی شہید ہوگئے جبکہ کئی افراد کو اغوا کر لیا گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نائجیریا کے شمالی علاقے ماشیگو میں دہشت گردوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسجد پر حملہ…
امریکا میں مہنگائی کا 39 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
واشنگٹن : امریکا میں مہنگائی کا 39 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔ کنزیومر پرائس انڈیکس 6.8فیصد ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس سے پہلے 1982 میں مہنگائی کی شرح چھ اعشاریہ آٹھ فیصد کو چھو گئی تھی۔ گزشتہ سال کی نسبت مہنگائی کی شرح میں چار اعشاریہ…
نیب کا احتساب کون کرے گا ، چیف جسٹس اطہر من اللہ
اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کیخلاف نیب اپیلوں پر سماعت۔ عدالت کا نیب پر اظہار برہمی، چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ آپ پر سیاسی انجینیرنگ کا الزام ہے۔ ہم نیب کو کیوں نہ ذمہ دار ٹھہرائیں۔ آپ…
بلاول بھٹو آج لاہور پہنچیں گے، تنظیمی عہدیداروں کیساتھ ملاقاتیں شیڈول
لاہور : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری آج لاہور پہنچیں گے، بلاول بھٹو لاہور میں قیام کے دوران تنظیمی عہدیداروں کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو انتخابی حکمت عملی پر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔ بلاول بھٹو…
آر ایس ایس کے ہوتے ہوئے بھارت کو کسی بیرونی دشمن کی ضرورت نہیں : وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم نے کہا ہے کہ آر ایس ایس کے ہوتے ہوئے بھارت کو کسی بیرونی دشمن کی ضرورت نہیں، پاکستان کو عالمی امور سے متعلق تھنک ٹینک کی اشد ضرورت ہے، دنیا کے بجائے ہمیں اپنے آپ کو ڈیفائن کرنا ہے۔
اسلام آباد میں ایک پرامن اور خوشحال…
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ
لاہور : ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ فیاض الحسن چوہان، ڈاکٹر شہباز گل، سید صمصام بخاری اور فردوس عاشق اعوان بھی ترجمان پنجاب حکومت رہ چکے ہیں۔
خیال رہے اکتوبر میں فیاض الحسن چوہان کو حکومت پنجاب کے…
مریم نواز نے گانا بھی گایا تو وہ بھی چوری والا ، فیاض الحسن چوہان
سیالکوٹ : وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سانحہ سیالکوٹ ہمارے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہے،ایف اے ٹی ایف کو بنیادی دھچکہ لگا،مریم نواز نے گانا بھی گایا تو وہ بھی چوری والا تھا ۔
وزیر جیل خانہ جات فیاض الحسن چوہان نے ڈسٹرکٹ جیل…
سندھ کےتعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
کراچی : سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا فیصلہ، تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر سے یکم جنوری تک ہوں گی۔ اسٹئیرنگ کمیٹی کے مطابق اسکول 3 جنوری سے دوبارہ کھولے جائیں گے۔ وزیر تعلیم کی منظوری کے بعد باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری…
عمران خان کے افتتاح سے پہلے ن لیگ نے گرین لائن منصوبے کا علامتی افتتاح کر دیا
کراچی : عمران خان کے افتتاح سے پہلے احسن اقبال نے کراچی کے علاقے نظام آباد میں گرین لائن منصوبے کا علامتی افتتاح کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کی ترقی کا سفر موجود حکومت نے ختم کر دیا، گرین لائن بس منصوبہ ہم نے شروع کیا تھا۔
پاکستان…
