Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
واپڈا بلوچستان پانی کے نئے منصوبہ کے ذریعے اپنے حصے کا پانی حاصل کر سکے گا ، چیف سیکرٹری بلوچستان
کوئٹہ : واپڈا بلوچستان میں واٹر سیکٹر میں ایک اور پراجیکٹ شروع کر رہا ہے۔ پراجیکٹ کا آغازصوبائی حکومت کی مشاورت سے کیا جارہا ہے،پراجیکٹ کا مقصد بلوچستان کے لوگوں کو طویل عرصہ سے درپیش پانی کا مسئلہ حل کرنا ہے۔چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل…
وہ دن آئے گا جب ووٹرزاپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے ، حاجی لشکری رئیسانی
کوئٹہ : بلوچستان پیس فورم کے سربراہ نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا کہ ووٹ کے حق،اختیار، طاقت کیلئے جدوجہد کررہے ہیں، وہ دن آئے گا جب ووٹرزاپنی قسمت کا فیصلہ خود کریں گے۔یہ بات انہوں نے قومی ووٹرز ڈے کے موقع پرعوام کے نام اپنے…
سردار یار محمد رند کا گوادر حق دو تحریک کی حمایت کا اعلان
کوئٹہ : پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان سردار یار محمد رند نے گوادر میں جاری دھرنے کی حمایت کرتے ھوئے اپنے بیان میں کہا ھے کہ حق دو گوادر تحریک کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ھیں گزشتہ کئی ہفتوں سے جاری تحریک کے تمام مطالبات جائز…
ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ غیر اعلانیہ آمریت مسلط ہے ، حافظ حمد اللہ
کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان مولاناحافظ حمد اللہ نے پی ڈی ایم کے کراچی گرین لائن منصوبہ کے افتتاح کے موقع پر مسلم لیگ(ن) کی قیادت اور کارکنان پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ تحریک انصاف عوام کی طاقت نہیں ڈنڈے کی طاقت…
بلوچستان کے لوگوں پرتعلیم کے دروازے بند، لاپتہ افراد کا مسئلہ گھمبیر ہے ، سردار اختر مینگل
اسلام آباد/کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی بجائے حکومت کی حمایت یا پھر حکومت گرانے ونئی حکومت لانے سے متعلق کانفرنس ہوتی تو یہاں کیمروں کیلئے جگہ کم پڑ…
ایشر سیریز: پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
برسبین : ایشر سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے مہمان ٹیم کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق برسبین گابا اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کو جیتنے کے لئے محض 20 رنز کا ہدف دیا جو کہ کینگروز نے…
کامیابی کیلئے سہارے نہیں پرفارمنس ضروری : حرا مانی
لاہور : اداکارہ حرا مانی کا کہنا ہے کہ فنکار کو کامیاب ہونے کیلئے کسی سہارے کی نہیں بلکہ اچھی پرفارمنس کی ضرورت ہوتی ہے۔
حرا مانی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اداکاری میں کامیابی کیلئے محنت کی اور ہمیشہ سوچ سمجھ کر کردار قبول کیا۔ انہوں…
گلوکارعاطف اسلم کے ٹی وی ڈرامے کا پہلا ٹیزر جاری
لاہور : گلوکارہ عاطف اسلم کے آنیوالے ٹی وی ڈرامے کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے جس میں عاطف اسلم کو دیکھا جاسکتاہے۔
عاطف اسلم کے ٹی وی ڈیبیو کی پہلی جھلک نے ان کے مداحوں کو دیوانہ کر دیا جس کے بعد نا صرف پاکستان بلکہ بھارت میں بھی…
افغانستان میں غذائی بحران : عالمی ڈونرز کامنجمد فنڈز سےامداد کا فیصلہ
کابل : عالمی ڈورنرز نے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے منجمد فنڈز سے 28 کروڑ ڈالر جاری کرنے کافیصلہ کیا ہے۔
عالمی بینک کے مطابق یہ رقم صحت اور خوراک کے مسائل سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کے ذیلی اداروں ورلڈ فوڈ پروگرام اور یونیسف…
روس یوکرائن پر دوبارہ حملے کی غلطی نہ کرے ، برطانوی وزیر خارجہ
لندن : برطانوی وزیر خارجہ لِز ٹرَس کے بقول اگر روس نے یوکرائن پر دوبارہ حملہ کیا تو اس کے نتائج برآمد ہوں گے۔ روس نے مبینہ طور پر یوکرائن کی سرحدوں کے قریب فوجی موجودگی بڑھا رکھی ہے۔ تاہم ماسکو نے ان الزامات کو رد کر دیا ہے۔
جی سیون ممالک…
