Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اغوا ہونے والی خواتین کی بازیابی کے لئے افغان حکام سے رابطے میں ہیں ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کا کہنا ہے کہ خواتین کی بازیابی کے لئے افغان حکام سے رابطے میں ہیں، متاثرہ خاندان مطمئن رہیں اب یہ ہماری جنگ ہے۔ گزشتہ روز پولیس نے کوئٹہ میں لڑکیوں پر تشدد کرنے اور برہنہ ویڈیوز بنانے میں…

ہمیں پنجاب کی عوام کو ویکسینیٹ کر کے محفوظ بنانا ہے

لاہور : صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشد نے کہا ہے کہ ریچ ایوری ڈورویکسی نیشن مہم کے دوسرے مرحلے کے دوران ویکسی نیشن کا عمل کامیابی سے جاری ہے، ریچ ایوری ڈورویکسی نیشن مہم کے دوسرے مرحلے کے دوران 100 فیصدہدف کو حاصل کیاجائے گا۔ صوبائی…

16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیسے ہوئی ؟ عبوری چالان کے نکات سامنے آگئے

لاہور  : رمضان شوگر ملز کے ذریعے 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیسے ہوئی؟ ایف آئی اے کی جانب سے تیار عبوری چالان کے نکات منظرعام پر آگئے۔ 63 صفحات پر مشتمل چالان کے مطابق ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم نے 28 بے نامی اکاؤنٹس کا سراغ لگایا جو…

کرپٹ لوگوں کے علاوہ سب کیساتھ مفاہمت کیلئے تیار ہیں : وزیراعظم عمران خان

میانوالی : وزیراعظم نے کہا ہے کہ امن کیلئے سب کے ساتھ بات چیت کرنے کو تیار ہیں، کرپٹ لوگوں کے علاوہ سب کے ساتھ مفاہمت کیلئے تیار ہیں، حکومت ان کو این آر او نہیں دے گی، جو قوم بڑے ڈاکوؤں سے ڈیل کرتی ہے وہ تباہ ہوجاتی ہے۔ میانوالی میں…

لاہور: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 42 نئے کیسز رپورٹ

لاہور : پنجاب میں ڈینگی مچھر کے کیسز میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران 42 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ مزید ایک مریض ڈینگی بخار سے زندگی کی بازی ہار گیا۔ پنجاب میں کورونا کے بعد ڈینگی کے کیسز میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ محکمہ صحت کے…

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند، مسافروں کو مشکلات کا سامنا

دنیاپور :  پنجاب کے دیگر میدانی علاقوں کی طرح دنیاپور شہر اور گردونواح میں بھی دھند کا سلسلہ جاری ہے جس سے سردی کی شدت برقرار ہے۔ پنجاب کے دیگر میدانی علاقوں کی طرح دنیاپور میں بھی دھند کا سلسلہ جاری ہے۔ دھند کی شدت صبع صبع زیادہ ہوتا…

تیاریاں مکمل، 19 دسمبر کو او آئی سی اجلاس کی میزبانی کرینگے : دفتر خارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ 19 دسمبر کو افغانستان پر او آئی سی اجلاس کی میزبانی کرینگے جس کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ امید ہے اجلاس سے افغانستان کی انسانی امداد کے اقدامات کیے جائیں گے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے…

سانحہ سیالکوٹ کیس : روزانہ کی بنیاد پر سماعت جیل کے اندر کرانے کا فیصلہ

سیالکوٹ : سری لنکن شہری کو تشدد کر کے قتل کرنے کے معاملے میں پیشرفت، گرفتار ملزمان کا روزانہ کی بنیاد پر سماعت جیل کے اندر کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سانحہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت میں گرفتار ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کے…

ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس : ملزمان کی سزا کیخلاف اپیلوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ملزمان کی سزا کے خلاف اپیلوں پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ محفوظ کیا۔ وفاق کی جانب سے ڈپٹی…

ویڈیو اسکینڈل معاملے کی نگرانی خود کر رہا ہوں،متاثرین خود کو تنہا نہ سمجھے ، ضیاء لانگو

کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ میر ضیاء لانگو کاتحقیقاتی ٹیم سے رابطہ،ویڈیو سکینڈل سے متعلق اب تک کی تفتیش و تحقیقات کی پر تفصیلی جائزہ لیا گیا مشیر داخلہ بلوچستان نے کیس میں تفتیش مزید تیز کرنے کی بھی ہدایت کردی ویڈیو اسکینڈل معاملے کی نگرانی…