Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
نئے کاروبار کیلئے نو آبجیکشن سرٹیفیکیٹ کی شرط ختم کردی گئی
اسلام آباد : وفاقی کابینہ نے چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کیلئے پالیسی کی منظور ی دے دی۔ وزیر صنعت و پیدوار خسرو بختیار کہتے ہیں کہ نئے کاروبار کیلئے نو آبجیکشن سرٹیفیکیٹ کی شرط ختم کردی گئی۔
اسلام آباد میں وزیر اطلاعات فواد…
ورلڈ فوڈ پروگرام نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کو بدترین بحران قرار دیا ہے ، ثمینہ ممتاز زہری
کوئٹہ :کنوینئر ذیلی کمیٹی برائے قائمہ کمیٹی وزارت داخلہ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے عالمی ڈونرز کی جانب سے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کیلئے افغانستان کے منجمد فنڈز میں سے اٹھائیس کروڑ ڈالر جاری کرنے کے فیصلے کوخوش آئند قراردیتے ہوئے…
گوادر دھرنے کے مطالبات صحیح تو عمل درآمد کیوں نہیں ہوتا ، مولانا عبدالحق ہاشمی
کو ئٹہ : امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ گوادر دھرنے کے مطالبات کوصحیح ماننے والے اس پر عمل درآمد کیوں نہیں کرواتے حق دو تحریک کے ذریعے انشاء اللہ پورے بلوچستا ن حقوق دلائیں گے۔حکمران کی نیت ٹھیک نہیں غروروتکبر…
جام کمال نواب کی ذہنیت رکھتا ہے ، مسائل کے حل میں ناکام رہا ، ملک سکندر ایڈووکیٹ
کوئٹہ : قائدحزب اختلاف ملک سکندر ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان ایک نواب کی ذہنیت رکھتا ہے وہ عوام کے توقعات پر اور ان کے مسائل حل کرنے میں ناکام رہا ان کی کوشش تھی کہ غیر منتخب افراد کوترقیاتی فنڈز جاری کرکے آئندہ…
اے این پی عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے جدوجہد کر رہی ہے ، زمرک خان اچکزئی
کو ئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء و صوبائی وزیر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اے این پی عوام کے ساتھ کئے گئے وعدوں کو پو را کر نے کے لئے جدوجہد کررہی ہے، کوئٹہ سمیت پشتون علاقوں میں اے این پی اپنی بساط کے مطابق ترقیاتی کاموں…
وفاقی حکومت بلوچستان کے معاملات پر دلچسپی نہیں لے رہی ہے ، مولانا عبدالواسع
کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے معاملات میں دلچسپی نہیں لے رہی ہے جس کی وجہ سے معاملات گھمبیر ہوتے جار ہے ہیں بلوچستان کی پسماندگی اورغربت کے ذمہ دار ناکام سلیکٹڈ حکمران…
گوادر دھرنے کے مطالبات تسلیم نہ ہونے پر تحریک بلوچستان بھر میں پھیل سکتی ہے ، ڈاکٹر مالک بلوچ
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ تحریک کبھی بھی کمزور نہیں ہوتی آہستہ آہستہ وسعت آتی ہے جب تک موجودہ حکومت نے الیکشن کرانے کا اعلان کیا ہے تب تک پی ڈی ایم کی تحریک جاری رہے گی اور اب اس…
برائیڈل شو میں گرنے کے بعد اداکارہ علیزے شاہ کا بیان سامنے آ گیا
لاہور : برائیڈل شو کے دوران گرنے والی پاکستان کی معروف اور خوبرو ماڈل و اداکارہ علیزے شاہ کا بیان سامنے آ گیا۔
لاہور میں برائیڈل کٹیور ویک کے دوران اداکارہ علیزے شاہ ریمپ پر واک کرتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکی تھیں اور گر پڑی تھیں۔…
ویمنز ورلڈ کپ 4مارچ سے3اپریل تک نیوزی لینڈ میں ہوگا
آئی سی سی نے ویمنزکرکٹ ورلڈ کپ دو ہزار بائیس کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں اکتیس دن میں اکتیس میچز نیوزی لینڈ کے چھ وینیوز پر کھیلیں گی۔ افتتاحی میچ چارمارچ کونیوزی لینڈ اورویسٹ انڈیز کے درمیان ہوگا۔ روایتی حریف پاکستان…
بابر اعظم کی ٹی20 اور ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی
دبئی : آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی ہے، پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ٹی 20 اور ٹیسٹ رینکنگ میں تنزلی کا سامنا ہے۔
پاکستان کپتان بابر اعظم کی بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز میں ناقص کارکردگی سے ان کی رینکنگ…
