Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو دوسرا ٹی ٹونٹی ہرا کر سیریز جیت لی
لاہور : پاکستان نے تین میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز کو 9 رنز سے پچھاڑ کر سیریز جیت لی۔ آل راؤنڈ کارکردگی دکھانے پر شاداب خان مرد میدان قرار پائے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلے جانے والے سیریز…
امریکا میں نئی تاریخ رقم ، اسلامو فوبیا کے خلاف بل منظور
واشنگٹن : امریکا میں نئی تاریخ رقم، امریکی ایوان نمائندگان میں اسلامو فوبیا کے خلاف بل منظورکر لیا گیا۔
عالمی میڈیا کے مطابق ڈیموکریٹس نے 219 وو ٹ کے ساتھ اسلامو فوبیا کے خلاف بل کی حمایت کی جبکہ ری پبلکنز نے 212 ووٹ کے ساتھ اسلامو فوبیا…
اومی کرون کا پھیلاؤ روکنے کا بل برطانیہ میں منظور
لندن : اومی کرون کا پھیلاو روکنے کیلئے حکومتی اقدامات پر پارلیمنٹ میں ووٹنگ کے بعد خصوصی بل منظور کر لیا گیا ہے۔
پارلیمنٹ میں ماسک لازمی پہننے کے اقدامات کے حق میں 441جبکہ مخالفت میں 41 ووٹ پڑے۔ بل کے تحت سینما، تھیٹرز اور میوزیم میں بھی…
بھارت کا جنگی جنون ، سپرسونک میزائل تارپیڈو سسٹم کا تجربہ
نئی دہلی : جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے اڑیسہ کے ساحل پر واقع عبدالکلام جزیرے سے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے سپر سونک میزائل کے ذریعے تارپیڈو سسٹم کا تجربہ کیا ہے۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق اس سسٹم کو آبدوز شکن جنگی صلاحیتیں بڑھانے کیلئے…
پاکستان سے آنے والی کال پر اشرف غنی فرار ہونے پر آمادہ ہوگئے، امریکی اخبار
نیویارک: امریکی میگزین نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے آنے والی ایک کال اور ایک ٹیکسٹ میسیج پر ہی افغان صدر اشرف غنی اور مشیر قومی سلامتی حمد اللہ محب افغانستان سے فرار ہوگئے تھے۔
ڈان ڈاٹ کام کے مطابق نیویارکر میگزین نے…
امریکی ہتھیاروں کی خریداری، یو اے ای کی معاہدے سے الگ ہونے کی دھمکی
ابو ظہبی : متحدہ عرب امارات نے بات چیت معطل کرتے ہوئے امریکا کو ہتھیاروں کی خریداری کے معاہدے سے الگ ہونے کی دھمکی دے دی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے امریکی ساختہ F-35 طیاروں، مسلح ڈرونز اور دیگر ساز و سامان کی خریداری کے…
کورونا کی نئی قسم اومی کرون مریض کو زیادہ بیمار نہیں کرتی
ویب ڈیسک : کورونا کی نئی قسم اومی کرون مریض کو زیادہ بیمار نہیں کرتی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا کی تیزی سے پھیلتی نئی قسم اومی کرون میں یہ تحقیق سامنے آئی ہے کہ اومی کرون مریض کو زیادہ بیمار نہیں کرتی اور نہ ہی کورونا کی اس…
وزیر اعظم کسانوں کے خلاف مودی کے نقش قدم پر چل رہے ہیں : شازیہ مری
سلام آباد: پیپلز پارٹی کی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے اپنے وعدہ کے مطابق کسان، مزدور، ہاری سب کو رلا دیا ہے۔
ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ وزیر اعظم نے کہا تھا میں ان کو رلاوں گا آج کسان بھی رو رہے ہیں،…
23 مارچ کو کوئی بدامنی ہوئی تو پی ڈی ایم ذمہ دار ہوگی ، وزیرداخلہ شیخ رشید
راولپنڈی : وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم سے کہا ہے 23 مارچ کو پریڈ ہوتی ہے، روڈز بند ہوتے ہیں، اگر 23 مارچ کو کوئی بدامنی ہوئی تو پی ڈی ایم ذمہ دار ہوگی۔
راولپنڈی میں زیر تعمیر ماں بچہ اسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے…
کراچی والوں سے زندہ رہنے کا حق چھینا جا رہا ہے ، فاروق ستار
کراچی : ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ کراچی کے شہریوں سے زندہ رہنے کا بنیادی حق بھی چھینا جا رہا ہے، انسانوں کی کیٹیگری میں کراچی کے لوگوں کو نہیں لیا جاتا۔ڈاکٹر فاروق ستار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ…
