Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیر اعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

اسلام آباد :  وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی اور بلوچستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں پارلیمانی امور اور بلوچستان کی صورتحال پر بات چیت کی گئی، ملاقات میں گوادر دھرنے…

برطرف ملازمین بحالی کیس ، سپریم کورٹ اہم ترین فیصلہ کل سنائے گی

اسلام آباد :  سپریم کورٹ برطرف ملازمین بحالی کیس کا اہم ترین فیصلہ کل سنائے گی، حکومت نے تجویز دی ہے کہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا ٹیسٹ پاس کرنے والے ملازمین کو مستقل کر دیا جائے ۔ برطرف ملازمین بحال ہونگے یا نہیں سپریم کورٹ اہم ترین…

حکومت نے بلوچستان میں 3300کلو میٹر شاہراہوں کی تعمیر کی منظوری دیدی ، مراد سعید

اسلام آباد : وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے بلوچستان کی ترقی کو پاکستان کی ترقی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ملکی تاریخ کے سب سے زیادہ 3300 کلومیٹر شاہراہوں کی بلوچستان میں نہ صرف منظوری دی، خضدار بسمہ، زیارت موڑ کچ ہرنائی، ژوب…

سی ٹی ڈی جعلی مقابلوں میں لاپتہ افراد کو قتل کررہی ہے ، سردار اختر مینگل

سردار اختر مینگل نے نجی ٹی دی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سردار تو سارے سرکار کے ساتھ ہیں، خاران جھالاوان اور نصیر آباد کے علاقوں کے تمام سردار سرکار کے ساتھ ہیں لیکن بھاگ کے لوگ آج بھی وہیں پر پانی پی رہے ہیں جہاں سے جانور پانی پیتے ہیں۔ ایک…

قوم چاہتی ہے عمران خان ان کی جان چھوڑ دیں ، مریم اورنگزیب

لاہور : مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ قوم چاہتی ہے عمران خان ان کی جان چھوڑ دیں۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 100 فیصد مہنگائی کر کے30 فیصد رعایت کا جھوٹ عوام کے ساتھ…

سی پیک رو کنے کی باتیں غلط ہیں ، معاون خصوصی برائے سی پیک

اسلام آباد :  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور نے کہا ہے کہ سی پیک رو کنے کی باتیں غلط ہیں، سی پیک 2030 تک مکمل ہوگا، اس کے بعد پاکستان دنیا میں قائدانہ کردار کردار ادا کرے گا۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام اباد میں…

بنی گالا کے اخراجات کے لئے کبھی ایک روپیہ تک نہیں دیا ، جہانگیرترین

اسلام آباد : تحریک انصاف کے منحرف رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ میں نے کبھی بنی گالا کے رہائشی اخراجات کے لئے ایک روپیہ تک ادا نہیں کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں تحریک انصاف کے منحرف رہنما جہانگیرترین کا کہنا…

پاک فوج پر امن وخوشحال بلوچستان کی خواہاں ہے . لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی

کوئٹہ :کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی نے کہا ہے کہ واشک،بسیمہ اور ماشکیل کے عوام کو درپیش مسائل کے حل کرینگے پاک فوج پر امن اور خوشحال بلوچستان کا خواہاں ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز واشک اور ماشکیل کے دورے کے موقع…

شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کے چالان میں 100 سے زائد گواہ نامزد

لاہور : شہباز شریف فیملی کیخلاف شوگر کاروبار کے ذریعے منی لانڈرنگ کے چالان میں کباڑیے، الیکٹرک سٹور اور پیٹرول پمپس مالکان سمیت دیگر سو سے زائد افراد گواہوں میں نامزد کر دیئے گئے۔ ایف آئی اے کی جانب سے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو منی…

وزیراعظم کے راشن پروگرام میں 96 لاکھ خاندان رجسٹر ہو چکے ہیں : فواد چودھری

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اب تک 96لاکھ خاندان اور10 ہزار سے زائدکریانہ سٹور وزیراعظم کےراشن پروگرام میں رجسٹر ہو چکے ہیں ۔ ایک ٹویٹر پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے کہا کہ ملک…