Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اے ٹی ایف نے ملک دشمن عناصر کو پسپا کرنے کیلئے ہر محاذ پر صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا ، آئی جی بلوچستان

کوئٹہ : انسپکٹر جنر ل پولیس بلوچستان محمدطاہر رائے ہلا ل شجاعت نے کہا ہے کہ اے ٹی ایف نے دہشت گردی کے خاتمے اور ملک دشمن عناصر کی بیخ کنی کے لیے ہر محاذ پر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔اے ٹی ایف سکول میں ڈسٹرکٹ پولیس، بلوچستان کانسٹیبلری…

کراچی تا خضدار اورکوئٹہ تاچمن شاہراہ کی تعمیر سے ٹریفک حادثات میں کمی آئے گی ، میر عبد القدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کراچی تا خضدار اورکوئٹہ تاچمن 796 کلومیٹر طویل اہم ترین شاہراہ کے ایک سیکشن پر اس ماہ کام کا آغاز ہوگا، شاہراہوں کی تعمیر سے ٹریفک حادثات میں کمی آئے گی۔ یہ بات انہوں نے بد ھ کو…

کوئٹہ شہر میں 15 دسمبر سے ایک مرتبہ پھر خصوصی صفائی مہم کا سلسلہ شروع کیا ہے ، ڈپٹی کمشنر کوئٹہ

کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر کوئٹہ و ایڈمنسٹریٹر عرفان نواز میمن نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں روزانہ 12لاکھ ٹن کچرہ جمع ہوتاہے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے پاس 7سے 8سوٹن کچرہ اٹھانے کی گنجائش ہے کوئٹہ شہر میں 15 دسمبر سے ایک مرتبہ پھر خصوصی صفائی مہم کا…

پاک ونڈیز ٹی 20 میچ ، براڈکاسٹرز کو نیشنل سٹیڈیم کراچی جانے سے روک دیا گیا

کراچی : پاکستان کرکٹ بورڈ نے براڈکاسٹرز کو نیشنل سٹیڈیم کراچی جانے سے روک دیا، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان آج تیسرا ٹی 20 میچ کراچی میں شیڈول ہے۔ پی سی بی کی کی جانب سے براڈکاسٹرز کو کہا گیا ہے کہ ویسٹ انڈیز سکواڈ کے کورونا ٹیسٹ…

کرائسٹ چرچ مسجد حملے میں شہید نعیم راشد کیلئے بہادری کا سب سے بڑا اعزاز

ویلنگٹن : کرائسٹ چر چ مسجد حملے میں شہید نعیم راشد کو نیوزی لینڈ کے بہادری کے سب سے بڑے اعزاز سے نواز دیا گیا۔ نیوزی لینڈ کا بہادری کا سب سے بڑا کراس ایوارڈ پاکستانی نژاد شہید نعیم راشد کو فائرنگ کے دوران انتہائی خطرناک صورتحال میں…

چین اور روس باہمی سکیورٹی مفادات کے دفاع پر متفق

ماسکو :  روس اور چین نے مغربی مداخلت مسترد کرتے ہوئے ایک دوسرے کے سکیورٹی مفادات کا دفاع کرنے پر اتفاق کر لیا۔ روسی صدر پوٹن کے ساتھ آن لائن اجلاس میں صدر شی جن پنگ نے کہا کہ مختلف عالمی طاقتیں جمہوریت اور انسانی حقوق کی آڑ میں چین…

بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثہ ،آخری زخمی ورون سنگھ بھی ہلاک

نئی دہلی : بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے میں بچ جانے والے گروپ کیپٹن ورون سنگھ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگئے ہیں۔ خیال رہے کہ 8دسمبر کو ہونے والے اس ہیلی کاپٹر حادثے میں بھارتی چیف آف دیفنس سٹاف جنرل بپن راوت اور ان…

امریکی کانگریس میں مسلمانوں کے حق میں اہم بل پاس ہوگیا

واشنگٹن : امریکی کانگریس میں مسلمانوں کے حق میں اہم بل پاس ہوگیا ہے۔ الہان عمر کی پیش کردہ بل میں اسلاموفیا کے واقعات کو رپورٹ کرنے کے لیے نمائندہ خصوصی کی تعیناتی کی تجویز دی گئی ہے،، وائٹ ہاؤس نے بھی بل کی حمایت کردی۔ غیر ملکی میڈیا…

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد : مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پاکستان کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے بالاکوٹ…

خدشہ ہے لاکھوں افغان بچے اور بڑے بھوک اور سردی سے مر جائیں گے : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے لاکھوں افغان بچے اور بڑے بھوک اور سردی سے مر جائیں گے۔ دنیا کو فوری مداخلت کرنا ہوگی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی بحران سنگین ہو رہا ہے۔ پچانوے…