Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلوچستان کی ترقی اور ملکی سلامتی کامشن جاری رہےگا

بلوچستان کے علاقے کیچ میں دہشتگردی کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سکیورٹی فورسز کی جوانوں کی شہادت کی اطلاع پر دکھ ہوا، ملک کی حفاظت پر مامور اہلکاروں پر حملہ بدترین دہشت گردی ہے۔ وزیرداخلہ دہشت گرد بزدلانہ…

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں قائم پاکستانی ہائی کمیشن نے 1947 میں اپنے خاندان سے بچھڑ جانیوالے سکہ…

پاکستانی ہائی کمیشن کے مطابق سکہ خان کوپاکستان میں اپنے بھائی محمد صدیق سے ملنے کیلیے ویزا جاری کیا گیا ہے۔ ہائی کمیشن کا کہنا تھا کہ ہائی کمیشن کے مطابق دونوں بھائی 74 سال بعد کرتار پور صاحب راہداری پر دوبارہ ملے تھے۔ ہائی کمیشن کی جانب…

سینیٹ میں اسٹیٹ بینک ترمیمی بل 2022 کی منظوری کے اجلاس میں اپوزیشن کا کون سا رکن غائب رہا نام سامنے…

اپوزیشن کو ایوان بالا میں اکثریت کے باجود شکست ہوگئی۔ سینیٹ میں اپوزیشن ارکان کی تعداد 57جبکہ حکومتی ارکان کی تعداد 42 ہے۔ اپوزیشن ارکان میں دلاور خان گروپ کے 6 ممبران شامل ہیں۔ اہم بل کی منظوری میں اپوزیشن لیڈر یوسف رضا گیلانی، مسلم لیگ…

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے معمولی کمی کا رجحان جاری،

گھی، ٹماٹر اور لہسن سمیت 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اس حوالے سے وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق مہنگائی کی مجموعی شرح 18.62 فیصد رہی، سب سے کم آمدن والے افراد کے لیے مہنگائی…

کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنوں پر تشدد ، وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

کراچی : وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنوں پر تشدد کا نوٹس لے لیا، انہوں نے محکمہ داخلہ ،چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ سے رپورٹ طلب کر لی۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ پولیس کا ایم کیو ایم کے پرامن مظاہرے پر…

پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا آج سے آغاز، سلطانز اور کنگز مدمقابل ہوں گے

کراچی : پاکستان سپر لیگ کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج نیشنل سٹیڈیم کراچی میں مختصر افتتاحی تقریب کے بعد ہو گا، دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور میزبان کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ کراچی میں آج کرکٹ کا بڑا میلہ سجنے کو تیار ہے جس کے…

فوج اور حکومت کی سوچ میں اختلاف ہوسکتا ہے مگر پیج ایک ہی ہے : شیخ رشید

اسلام آباد : شیخ رشید کا کہنا ہے فوج اور حکومت کی سوچ میں اختلاف ہوسکتا ہے مگر پیج ایک ہی ہے، فوجی قیادت کا فیصلہ ہے وہ منتخب حکومت کے ساتھ کھڑی رہے گی، اپوزیشن چاہتی ہے عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان تعلقات خراب ہوں۔ وفاقی وزیر داخلہ…

نواز شریف سے حساب ماننگے والے ایک ثبوت پیش نہیں کر سکے : حمزہ شہباز

لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا کہ عوام حکمرانوں کے ایک ایک جھوٹ کا حساب کئے ہوئے ہیں ، عوامی عدالت میں انہیں کڑی سے کڑی سزا دی جائے گی۔ حمزہ شہباز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران…

صحافی حسنین شاہ کا قتل ، عامر بٹ کی نشاندہی پر ایک اور ملزم گرفتار

لاہور : لاہور پریس کلب کے سامنے صحافی حسنین شاہ کے قتل کے معاملے پر زیر حراست ملزموں سے تفتیش جاری ہے۔ پولیس نے مرکزی ملزم عامربٹ کی نشاندہی پر ایک اور ملزم گرفتار کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ملزموں نےصحافی حسنین شاہ کے دفتر کے باہر 40منٹ…

سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیخلاف آئینی درخواست دائر

اسلام آباد : نواز شریف، جہانگیر ترین تاحیات نا اہلی معاملہ، سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیخلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔ صدر سپریم کورٹ بار احسن بھون نے تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست دائر کی۔ جس میں موقف اپنایا گیا کہ تاحیات…