Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
نوجوان نسل کو صحیح سمت دکھانے کی اشد ضرورت : شان
لاہور : اداکار شان نے کہا ہے کہ اپنی ثقافت کو پس پشت ڈال کر اور دوسروں کی ثقافت کی نقل کر کے کامیابی حاصل نہیں کی جاسکتی ، فلم ، ٹی وی اور سٹیج ایسا مؤثر پلیٹ فارم ہے جس کے ذریعے نوجوان نسل کو صحیح سمت دکھانے کی اشد ضرورت ہے بصورت دیگر…
پی ایس ایل 2022 : لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کیخلاف بیٹنگ جاری
کراچی : پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 7 ویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں لاہور قلندرز کی ملتان سلطانز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی…
اوپننگ کو بطور چیلنج لیا ورنہ ٹی ٹونٹی کیریئر ختم ہو جاتا : محمد رضوان
کراچی : پاکستان اور ملتان سلطانز کے اوپننگ بلے باز محمد رضوان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اوپننگ کو چیلنج کے طور پر لیا ورنہ ان کا ٹی ٹونٹی کیریئر ختم ہو جاتا۔
کرک انفو کو انٹرویو کے دوران محمد رضوان کا کہنا تھا کہ یہ ایک چیلنج تھا…
پی ایس ایل : بیس منٹ کی افتتاحی تقریب پر ڈھائی کروڑ خرچ
کراچی : پی ایس ایل سیزن 7 کی صرف 20 منٹ کی افتتاحی تقریب پر ڈھائی کروڑ روپے خرچ کیے گئے۔
افتتاحی تقریب میں گلوکار عاطف اسلم اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا جبکہ سٹیڈیم کی سکرین پر پاکستان کی 70 سالہ کرکٹ تاریخ ڈاکیو مینٹری کی…
عراق : ہوائی اڈے پر راکٹوں اور ڈرون طیارے کے ذریعے حملہ
بغداد : عراق میں بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو 6 راکٹوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔
عرب میڈیا کے مطابق داغے جانے والے راکٹ رن وے اور عمارت کے ایک جانب گرے۔ حملے کے نتیجے میں طیارے اور تنصیب کو نقصان پہنچا، مذکورہ طیارہ خارج از خدمت تھا۔…
یورپ اور امریکا کا افغانستان کیلئے کیش کی فراہمی پر اتفاق
اوسلو : یورپ اور امریکا نے طالبان کے ساتھ خصوصی سمٹ کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا ہے جس میں افغانستان کی معیشت کو سہارا دینے کے لیے کیش کی فراہمی پر اتفاق کیا گیا ہے۔
امریکی وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق سمٹ میں انسانی حقوق کے تحفظ کو…
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ میں اپوزیشن کے کردار سے مطمئن نہیں ہوں
احتساب عدالت لاہور کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ لوگ جانتے ہین کہ عمران خان کے آنے کے بعد کرپشن میں اضافہ ہوا، پی ٹی آئی کے ڈونرز اور سپوٹرز کو نوازا گیا، دوسروں کو چور کہنے والے…
وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ میں راوی ریور پروجیکٹ صحیح طریقے سے پیش نہیں کیا…
وزیر اعظم عمران خان دورہ لاہور کے بعد شیخو پورہ کے نزدیک رکھ جھوک جنگل پہنچے جہاں انہیں راوی اربن ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے بریفنگ دی گئی۔ عمران خان نے کہا کہ یہاں راوی ریور پروجیکٹ بنایا جارہا ہے، عوام کو معلوم ہونا چاہیے کہ پاکستان کی…
اہل کراچی کی جدوجہد اور قربانیاں رنگ لے آئیں، سندھ حکومت کالا بلدیاتی قانون واپس لینے پر تیار…
وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے میڈیا اور دھرنے کے شرکاء کے سامنے تحریری معاہدہ پڑھ کر سنایا۔معاہدہ کے مطابق طے پایاکہ تعلیم اور صحت کے تمام شعبے،اسپتال، ڈسپینسریز اور اسکولز بلدیہ عظمیٰ کراچی کے سپرد کی جائیں گی اور تعلیمی اداروں میں طلبہ…
الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے انتخابات میں وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کی متواتر…
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا، جس میں ممبران الیکشن کمیشن کے علاوہ سیکرٹری الیکشن کمیشن اور دیگر سئنیر افسران شریک ہوئے۔
الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے انتخابات میں وفاقی وزیر…
