Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
چاہے کچھ بھی کر لیں نوازشریف واپس نہیں آئیں گے : چودھری شجاعت
لاہور : مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ چاہے کچھ بھی کر لیں نوازشریف واپس نہیں آئیں گے، ان کی واپسی کے معاملے سے باہر نکلیں اور عوامی ایشوز کے حل پر توجہ دیں۔
سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ…
وزیراعظم عمران خان کا کل ایک روزہ دورہ لاہور کا امکان، وزیراعلی، گورنر پنجاب سے ملاقاتیں شیڈول
لاہور : وزیراعظم عمران خان کا کل ایک روزہ دورہ لاہور کا امکان ہے۔ وزیراعلی اور گورنر پنجاب سمیت صوبائی وزراء سے ملاقاتیں اور ترقیاتی کاموں پر بریفنگ لیں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اپنے دورہ لاہور میں عثمان بزدار سے ایوان…
محکمہ موسمیات کی آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی
لاہور : محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔
موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے گا۔ گلگت بلتستان میں سردی کی شدت برقرار ہے، بالائی علاقوں میں…
کارکن اسلم کی موت کے تعین کیلئے پوسٹمارٹم کرایا جائے : سعید غنی
کراچی : سعید غنی نے کہا ہے کہ پولیس تشدد سے کوئی بھی زخمی اسپتال نہیں لایا گیا، کارکن اسلم کی موت کے تعین کیلئے پوسٹمارٹم کرایا جائے، شفاف تحقیقات میں کوئی ذمہ دار نکلا تو کارروائی ہوگی۔
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے سندھ اسمبلی میں…
ہمیں اپوزیشن بھی وہ ملی جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈے کی ماہر ہے : عثمان بزدار
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہمیں اپوزیشن بھی وہ ملی جو صرف بیان بازی اور پروپیگنڈے کی ماہر ہے، ان میں استعفے دینے کی ہمت ہے، نہ ہی یہ مارچ کر سکتے ہیں، استعفے اور لانگ مارچ کی باتیں سن سن کر لوگ تنگ آچکے ہیں۔
وزیراعلیٰ…
وزیراعلیٰ سندھ کا امین الحق کو فون، کل کے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار
کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ایم کیو ایم رہنما امین الحق کو ٹیلی فون کر کے کل کے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہار کیا۔ مراد علی شاہ نے وفاقی وزیر کو نئے بلدیاتی قانون پر بات چیت کی پیشکش کی۔
وزیراعلیٰ سندھ اور امین الحق نے واقعہ…
بلوچستان میں ہر محکمہ رولز آف بزنس کو اپناتے ہوئے قانون کے مطابق چلے گا ، ربابہ بلیدی
کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبوں کو تفویض کردہ آئینی و انتظامی امور کو صوبائی سطح پر ادارہ جاتی اور عوامی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کے لئے ضروری قوانین کی تشکیل…
پارٹی قیادت اور کارکنوں کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گی ، شکیلہ نوید دہوار
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کی نو منتخب مرکزی وویمن سیکرٹری شکیلہ نوید دہوار نے پارٹی قیادت اور کارکنوں کی جانب سے اعتماد کا اظہار کرنے پر انکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی قیادت اور کارکنوں کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گی۔ اپنے…
تمام منصوبوں کی بروقت تکمیل پر توجہ دیں جن سے عوام کو براہ راست فائدہ حاصل ہوتا ہے ، ظہور احمد بلیدی
کوئٹہ : صوبائی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ میر ظہور احمد بلیدی کی زیر صدارت پی ایس ڈی پی 2021-22میں پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری ڈیویلپمنٹ اینڈ پلاننگ حافظ عبد الباسط، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ قمر مسعود…
3 فروری کا دھرنا مطالبات کی منوانے تک جاری رہے گا ، مولاناعبدالقادرلونی
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی نائب امیر مولاناعبدالقادرلونی جنرل سیکرٹری عبدالاحد کبدانی نائب امیر مولانا محمد حیات مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید حاجی عبدالستار شاہ چشتی مرکزی سیکرٹری مالیات حاجی حیات اللہ کاکڑ صوبائی نائب…
