Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

مسلم لیگ ن پر اعتماد ہے، آصف علی زرداری

آصف علی زرداری نے مثبت انداز میں سر ہلا کر اعتماد ہونے کا اشارہ دیا۔   پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے شہباز شریف کی رہائشگاہ سے واپسی پر میڈیا سے غیر رسمی بات کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب کا شکریہ، انہوں نے ہمیں کھلے دل…

نومبر بہت دور ہے حکومت پہلے ہی گھر چلی جائے گی، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نومبر بہت دور ہے حکومت پہلے ہی گھر چلی جائے گی۔ شہباز شریف نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور سابق صدر آصف علی زرداری کو ظہرانے پر مدعو کیا، جس میں مریم نواز بھی شریک ہوئیں۔…

حکومت سے عوام کا اعتماد اٹھ گیا اب پارلیمان کا اعتماد بھی اٹھنا چاہیے، بلاول

پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حکومت سے عوام کا اعتماد اٹھ گیااور اب پارلیمان کا اعتماد بھی اٹھنا چاہیے۔ ماڈل ٹاؤن لاہور میں شہباز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ…

بلوچستان میں کورونا ویکسی نیشن یقینی بنانے کے لیے واٹس ایپ سہولت متعارف

کوئٹہ: صوبائی محکمہ صحت نے بلوچستان میں کورونا ویکسی نیشن کو 100 فیصد یقینی بنانے کے لیے واٹس ایپ سہولت متعارف کرادی۔ ایکپسریس نیوز کے مطابق بلوچستان کے محکمہ صحت نے ویکسی نیشن کیلئے گھر گھر مہم کی سہولت مہیا کردی اور ویکسی نیشن کرانے کے…

صدر مملکت عارف علوی نے مظفرآباد میں یادگار شہدا کا افتتاح کر دیا

مظفر آباد : صدر مملکت عارف علوی نے مظفرآباد میں یادگار شہدا کا افتتاح کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ آج کشمیریوں پر ہونیوالے مظالم سے دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں، ظلم کا ایک ایک واقعہ ہمیشہ یاد رکھیں گے، بھارت جل جائے گا ختم ہوجائے گا۔ صدر مملکت…

محمد حسنین کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار،پی سی بی نے بولنگ سے روک دیا

لاہور محمدحسنین کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار دے دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حسنین کوبولنگ سے روک دیا۔ محمد حسنین کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ 21جنوری کو لاہور میں واقع آئی سی سی کے ایکریڈیٹڈ لیب میں کیا گیا جس کا جائزہ لینے کے بعد کرکٹ…

کرکٹ آسٹریلیا نے دورہ پاکستان کی منظوری دیدی،نیا شیڈول جاری

سڈنی کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی ٹیم کو دورہ پاکستان پر بھیجنے کی منظوری دیدی ہے۔پاکستان کے دورے کی منظوری کرکٹ آسٹریلیا کی بورڈ میٹنگ میں دی گئی۔ کرکٹ آسٹریلیا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلین کرکٹ ٹیم پاکستان جا رہی ہے۔چیف…

پی ٹی آئی رکن اسمبلی جویریہ کو جان سے مارنے کی دھمکی، شوہر کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد :  ایم این اے جویریہ ظفر کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کے معاملے پر تھانہ ویمن اسلام آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پی ٹی آئی کی ایم این اے نے تھانہ وومن میں درخواست دی کہ پارلیمنٹ لاجز میں ان کے خاوند حیدر علی نے فائرنگ…

محکمہ زراعت کے ملازمین کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں : پرویز الہٰی

لاہور : چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ محکمہ زراعت، واٹر مینجمنٹ کے ملازمین کی تنخواہ اور دیگر مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں۔ سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے محکمہ زراعت کے واٹر مینجمنٹ ونگ کے پروجیکٹ ملازمین کے 1362…

قاضی فائزعیسی نےگورنربلوچستان کےاسکواڈ کی گاڑی کا چالان کروادیا

اسلام آباد : سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسی نے اسلام آباد میں گورنر بلوچستان کے اسکواڈ کی گاڑی کا چالان کروا دیا۔ جسٹس قاضی فائزعیسی ایوان صدر میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی حلف برداری تقریب کے بعد پیدل سپریم کورٹ آ رہے تھے،ججز…