Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی چینی ہم منصب وانگ یی سے ملاقات

بیجنگ : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے چینی ہم منصب وانگ یی نے ملاقات کی جس کے دوران دو طرفہ تعلقات ،باہمی دلچسپی کے دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرخارجہ شاہ محمود نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان…

وزیراعظم کا چینی صدر سے ملاقات کے بعد دورہ مکمل، وطن واپس روانہ

بیجنگ : وزیراعظم دورہ چین مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہو گئے، عمران خان نے چینی صدر و وزیراعظم سےملاقاتیں کیں۔ دوطرفہ تعلقات اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا، عمران خان نے چین میں عالمی رہنماؤں سے بھی اہم ملاقاتیں کیں۔ پاک چین دوستی…

سْروں کی ملکہ لتا منگیشکر کی زندگی کے چند پہلو

سْروں کی ملکہ لتا منگیشکر 92 سال کی عمر میں کورونا وائرس کی پیچیدگیوں کے نتیجے میں انتقال کرگئیں۔ لتا منگیشکر اٹھائیس ستمبر1929 کو ہندوستانی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پیدا ہونے والی سْریلی گلوکار نے چھ سے زائد دہائیوں پر محیط…

نصیر آباد میں پیپلزپارٹی کا عوامی طاقت کا مظاہرہ ، بلاول بھٹو خطاب کریں گے

نصیر آباد : بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں پیپلزپارٹی آج عوامی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہے، جلسے میں شرکت کیلئے جیالوں کی آمد جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق جلسہ گاہ میں سٹیج تیار کر دیا گیا، ہر طرف پارٹی پرچموں کی بہار ہے، ڈھول کی تھاپ پر…

گوادر میں ساڑھے 4ارب ڈالر کی لاگٹ سے کاربن سی سائیکلنگ پارک بنانے کا فصلہ

اسلام آباد : حکومت نے گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک بنا نے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز جاری اعلامیے کے مطابق گوادر فری زون میں کاربن ری سائیکلنگ پارک 4.5ارب ڈالر کی لاگت سے بنایا جائے گا، منصوبے پر عملدرآمد 2 سے 3 سال میں…

نواز شریف کو باہر بھجوانے میں اسٹیبلشمنٹ ، حکومت اور اپوزیشن ایک پیج پر تھے ، حافظ حسین احمد

کوئٹہ/کراچی/ اسلام آباد : جمعیت علماءاسلام پاکستان کے سینئر رہنما اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ پہلی بار میاں نواز شریف کو علاج کے بہانے لندن بھجوانے میں اسٹبلشمنٹ، حکومت اور اپوزیشن تینوں ایک ”پیج “ پر ہی تھے۔ ہفتہ کو…

عوامی مسائل کے حل کیلئے جہدوجہد جاری رکھیں ، ملک نصیر شاہوانی

کوئٹہ  : پی ڈی ایم بلوچستان کے صوبائی صدر رکن صوبائی اسمبلی ملک نصیر احمد شاہوانی جمعیت ضلع کوئٹہ کے ضلعی معاون سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد طاہر تو حیدی مولانا راز محمد محمد حسنی مولانا محمد صادق مولانا مفتی عبدالوہاب مولانا محمد نسیم مدنی…

جنوبی طرز پر شمالی بلوچستان کیلئے ترقیاتی پیکج علاقوں کا فرق ختم کیا جائیگا ، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ ہمیں شمال اور جنوب میں تقسیم نہیں ہوناچاہےے ،بلوچستان کو یکساں ترقی دیںگے ،جنوب کی طرز پر شمالی علاقوں کیلئے بھی ترقیاتی پیکج دیکر بلوچ وپشتون علاقوں کا فرق ختم کیاجائے گا، پشتون…

پنجگور اور نوشکی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، 20 دہشت گرد ہلاک

پاک فوج کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے شہروں پنجگور اور نوشکی کے آپریشنز میں جھڑپ کے دوران 20 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔ پاک فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پنجگور اور نوشکی میں آج کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا ہے۔ دونوں…

بہت جلد اقتدار میں آ کرسی پیک پر کام شروع کریں گے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ وطن کو دوبارہ غلام نہیں بننے دیں گے، تحریک انصاف کو ووٹ دینے والا ملک کو ڈبو نے کے مترادف ہے اور وطن کو دوبارہ غلام نہیں بننے دیں گے۔ ڈی آئی خان میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران…