Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

صدارتی نظام ملک کو دولخت کرنے کا سبب بنا ، مولانا فضل الرحمن

میانوالی : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ صدارتی نظام ملک کو دولخت کرنے کا سبب بنا۔ صدارتی نظام کی باتیں کرنے والے بتائیں کہ کیا اب ان کا پھر ویسا ہی ارادہ ہے سی پیک ہمارے اتحادیوں کا عظیم منصوبہ تھا جسے کیش…

کراچی : الجنت رائل ریزیڈنسی کا غیرقانونی حصہ مسمار کرنے کا حکم

کراچی :  سندھ ہائیکورٹ نے کراچی کے علاقے گارڈن ویسٹ میں الجنت رائل ریزیڈنسی کا غیرقانونی حصہ مسمار کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی و دیگر متعلقہ اداروں کو عمارت کی مزید تعمیرات سے روک دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے 9 منزلہ…

شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج ہوگا۔ جس میں ان ہاوس تبدیلی سمیت پیپلزپارٹی کے ساتھ ہونے والے معاملات پر اعتماد میں لیا جائے گا۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی قائد کی ہدایت پر…

آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی تفصیلات تشویشناک ہیں : شیری رحمان

اسلام آباد : شیری رحمان نے کہا ہے کہ ‏آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے معاہدے کی تفصیلات تشویشناک ہیں، کہانی منی بجٹ اور مرکزی بینک گروی رکھنے تک نہیں رک رہی۔ نائب صدر پیپلزپارٹی و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…

2023 سے پہلے بہت سے لوگ ن لیگ کیخلاف آواز بلند کر کے چھوڑ جائیں گے : فواد چودھری

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ 2023 سے پہلے بہت لوگ مسلم لیگ ن میں بادشاہی نظام کے خلاف آواز بلند کر کے انہیں چھوڑ جائیں گے، پیپلزپارٹی بھی اسی صورتحال سے دوچار ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب…

پوری کوشش ہے حکومت گھر چلی جائے : شہباز شریف

لاہور : شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کو اپنے کرتوتوں کی وجہ سے خوفزدہ ہونا چاہیے، پوری کوشش ہے حکومت گھر چلی جائے۔ قائد حزب اختلاف و لیگی رہنما شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں تباہی ہے، کرپشن ہے، غریب آدمی کو…

وزیر اعظم کی چینی صدر سے ملاقات، امن واستحکام کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

وزیر اعظم عمران خان نے آج چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے خطے کے امن، استحکام اور ترقی کے لیے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا اور افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے عالمی برادری پر فوری اقدامات پر زور…

سعودی عرب کے وزیرداخلہ کل پاکستان آئیں گے : شیخ رشید

اسلام آباد : وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے وزیرداخلہ کل پاکستان آئیں گے، اپوزیشن نے یوم یکجہتی کشمیر پر مزید انتشارکی باتیں کیں، اندھے خواب دیکھنے والی اپوزیشن اپنی موت مرنے جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے…

بیجنگ میں پاکستانی طلبا کی سہولت کیلئے پورٹل کا افتتاح

بیجنگ : وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بیجنگ میں پاکستانی طلباء اور پروفیشنلز کی سہولت کیلئے پورٹل کا افتتاح کردیا گیا۔ پاکستانی طلباء اور پروفیشنلز کی سہولت کیلئے بنائے گئے پورٹل کے افتتاح کے موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ اس…

سکیورٹی فورسز کا دیال روڈ ٹانک میں آپریشن ، خودکش حملہ آورہلاک

ٹانک : سکیورٹی فورسز نے دیال روڈ ٹانک میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس کے دوران ایک خودکش حملہ آور مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد کےساتھیوں کی تلاش کیلئے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ واضح رہے کہ بلوچستان ایک مرتبہ پھر دہشت گردوں…