Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

علی زیدی کا امریکی سیکرٹری ٹرانسپورٹ کیساتھ ویڈیو کانفرنس میں ٹرانسپورٹیشن سمیت امور پر تبادلہ خیال

کراچی :  وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی اور امریکی سیکریٹری ٹرانسپورٹ پیٹ بٹگیگ کے مابین ویڈیو کانفرنس ہوئی جس میں لاجسٹکس اور ٹرانسپورٹیشن سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ کانفرنس میں امریکی ناظم الامور انجیلا ایگلر، سی ای او پی…

اٹارنی جنرل کا خط زیر سماعت مقدمے پر اثرانداز ہونے کی کوشش ہے : شہباز شریف

لاہور : صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کی ہدایت پر لکھا گیا خط شریف خاندان کے میڈیا ٹرائل اور زیر سماعت مقدمےپر اثر انداز ہونے کی کوشش ہے،ہر قسم کی قانونی چارہ جوئی کا حق محفوظ رکھتا ہوں۔ نواز شریف کے معاملہ پر…

صدارتی نظام نہ عدم اعتماد اور نہ ہی ڈیل یا ڈھیل کا امکان ہے : شیخ رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے ملک میں صدارتی نظام، ایمرجنسی یا عدم اعتماد کا کوئی امکان نہیں اور نہ ڈیل یا ڈھیل دے رہے ہیں، 7 فروری کوسعودی عرب کے وزیرداخلہ پاکستان آئیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب…

ملک کو غلامی کی طرف لے جایا جا رہا ہے : مولانا فضل الرحمان

چمن : حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ملک کو معاشی طور پر کنگال کردیا، آئی ایم ایف کے دباؤ پر پارلیمنٹ سے بل پاس کرایا…

حکومت لانگ مارچ سے گھبرا کر پیپلزپارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کررہی ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ لانگ مارچ سے گھبرا کر حکومت نے پی پی اور عوامی نمائندوں کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا شروع کردیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ لاہور میں پی پی رہنما مخدوم احمد…

ہیلتھ کارڈ سے صحت کے شعبے میں انقلاب آئے گا : وزیراعظم عمران خان

بہاولپور :  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہیلتھ کارڈ سے صحت کے شعبے میں انقلاب آئے گا،ن لیگ نے قرضے لے کر گروتھ حاصل کی، فیکٹری پر ڈاکو بٹھا دیں گے تو وہ دیوالیہ ہو جائے گی۔ وزیراعظم نے بہاولپور میں قومی صحت کارڈ اجرا کی تقریب سے…

یہ کہنا کہ وزیراعلیٰ کے اختیارات لوکل کونسلز کو دئیے جائیں تو کیا باقی گھر بیٹھ جائیں ؟ : وزیراعلیٰ…

اسلام آباد : وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا یہ کہنا کہ وزیر اعظم، وزیراعلیٰ اور کابینہ کے اختیارات لوکل کونسلز کو دئیے جائیں تو کیا باقی سب گھر بیٹھ جائیں ؟ آرٹیکل ایک سو چالیس اے کی پوری پاسداری کی، سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کریں گے،…

جسٹس عمرعطا بندیال 2 فروری کو چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد : جسٹس عمرعطا بندیال چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے پر2 فروری کو حلف اٹھائیں گے، پی سی او کے تحت حلف اٹھانے سے انکار کرنے والے جسٹس عمر عطا بندیال کئی اہم کیسز میں بینچ کا حصہ رہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 175…

صرف عمران خان کو مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرانا زیادتی ہے : چودھری شجاعت حسین

لاہور : چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ صرف عمران خان کو مہنگائی کا ذمہ دار ٹھہرانا زیادتی ہے، بعض اندرونی، بیرونی عناصر بھی معاشی بحران کے ذمہ دار ہیں۔ صدر مسلم لیگ ق چودھری شجاعت حسین نے اپنے بیان میں کہا کہ زراعت کے شعبے کو ٹارگٹ کر…

قومی صحت کارڈ قوم کے دل کی آواز اور عوامی امنگوں کا ترجمان منصوبہ : حسان خاور

لاہور : حسان خاور نے کہا ہے کہ قومی صحت کارڈ قوم کے دل کی آواز اور عوامی امنگوں کا ترجمان منصوبہ ہے، پی ٹی آئی حکومت قومی صحت کارڈ کے ذریعے قوم کی تقدیر بدل رہی ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا کہ بزدار حکومت صوبے…