Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ہم پوائنٹ اسکورنگ نہیں کر رہے ، اپنے حق کیلئے کھڑے ہیں : مصطفیٰ کمال

کراچی :  پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ہم پوائنٹ اسکورنگ نہیں کر رہے، اپنے حق کیلئے کھڑے ہیں، عوامی مسائل پر سیاست نہیں کر رہے، ہم صرف اختیارات اور وسائل کو وزیراعلیٰ ہاؤس سے نکال کر گلیوں تک لانا چاہتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا…

اکبر ایس بابر اسکروٹنی کمیٹی کو ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہے : فرخ حبیب

اسلام آباد :  فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ اکبر ایس بابر اسکروٹنی کمیٹی کو ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہے، ان کی درخواست میں دعوے جھوٹے ثابت ہوئے، ن لیگ 64 کروڑ روپے کا حساب نہیں دے پا رہی۔ وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب نے اسلام آباد میں میڈیا سے…

شرمیلا فاروقی اور نادیہ خان کیس میں اہم پیشرفت

چند روز قبل شرمیلا فاروقی نے نادیہ خان کو ان کی والدہ کی متنازع ویڈیو پر 50 ملین (5 کروڑ روپے ) کا ہتک عزت کا نوٹس بھیجا تھا۔ شرمیلا فاروقی نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیے گئے نوٹس میں کہا تھا کہ نادیہ خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک…

پرویز مشرف کےخلاف کرپشن کی انکوائری کیوں نہیں کی؟، چیئرمین نیب کو توہین عدالت کا نوٹس

 اسلام آباد : ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف کرپشن کی انکوائری نہ کرنے پرچیئرمین نیب جاوید اقبال کےخلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کردیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق پر مشتمل ڈویژن بینچ نے نوٹس جاری…

شمالی وزیرستان : دوسالی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد مبین ہلاک

راولپنڈی : شمالی وزیرستان کے علاقے دو سالی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دہشت گرد مبین عرف مجروح ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں آپریشن خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیا گیا۔ آپریشن میں دہشت…

پنجاب حکومت کو راوی اربن منصوبہ پر کام جاری رکھنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد : سپریم کورٹ سے پنجاب حکومت کو بڑا ریلیف مل گیا ، عدالت عظمی نے راوی اربن منصوبہ پر کام جاری رکھنے کی اجازت دیدی۔ سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کر دیا،حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ جن…

مہنگائی مارچ کی تیاریاں جاری ، 23 مارچ کو اسلام آباد پہنچیں گے : مولانا فضل الرحمان

کراچی : پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مہنگائی مارچ کی تیاریاں جاری ہیں ، 23 مارچ کو اسلام آباد پہنچیں گے، حکومت نے اسٹیٹ بینک سے متعلق بل پر مشاورت کی نہ ہی…

سابقہ حکومتوں کی مجرمانہ غفلت کی بدولت زراعت کا شعبہ بدحالی کا شکار رہا : حسان خاور

لاہور : حسان خاور نے کہا ہے کہ زراعت کا شعبہ ملکی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، سابقہ حکومتوں کی مجرمانہ غفلت کی بدولت زراعت کا شعبہ بدحالی کا شکار رہا۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت…

کرپٹ اپوزیشن کس منہ سے ایمانداری کا درس دے رہی ہے : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپٹ اپوزیشن کس منہ سے ایمانداری کا درس دے رہی ہے، وزیراعظم کی قیادت میں کرپٹ مافیا کیخلاف جدوجہد جاری رہے گی۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ اپوزیشن کی جا نب سے کرپشن…

عدم اعتماد کی بات کرنیوالوں کو پتہ ہونا چاہیے بندے لانا پڑتے ہیں : شیخ رشید

راولپنڈی : شیخ رشید نے کہا ہے کہ لانگ مارچ سے کچھ ہوگا نہ دھرنوں سے، عدم اعتماد کی بات کرنیوالوں کو پتہ ہونا چاہیے بندے لانا پڑتے ہیں، وزیراعظم نے کابینہ میں ایمرجنسی اور صدارتی نظام کی کوئی بات نہیں کی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے…