Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پی ایس ایل سیون کا دوسرا مرحلہ : ٹیموں نے پریکٹس شروع کر دی
لاہور : کراچی سے لاہور پہنچنے والی پہلی تینوں ٹیموں نے پریکٹس شروع کر دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں اوس کے باعث کھلاڑیوں کو گیلے گراؤنڈ میں اِن ایکشن ہونا پڑا۔
لاہور میں ملتان سلطانز، اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی نے پریکٹس شروع کر دی۔ بیٹنگ،…
فلسطینیوں کی حمایت اسرائیل سے تعلقات کیلئے ترک نہیں کرینگے : ترکی
ترکی کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لیے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کچھ دیگر ممالک کی طرح فلسطین کاز کی قیمت پرنہیں…
ٹیپو سلطان کے دیس کی بہادر بیٹی مسکان کا نعرہ تکبیر ، ‘اللہ اکبر’ ٹاپ ٹرینڈ
لاہور : ٹیپو سلطان کے دیس کی بہادر بیٹی مسکان کے نعرہ تکبیر کی آواز اتنی بلند ہوئی کہ پاکستان اور بھارت میں ‘ اللہ اکبر ‘ ٹاپ ٹرینڈ بن گیا اور سوشل میڈیا پر بھارت کی کئی نامور شخصیات نے حجاب پر پابندی کے خلاف آواز اٹھائی۔
بھارتی ریاست…
اسرائیلی فوج کی فلسطین میں پھر ریاستی دہشت گردی ، 3 فلسطینیوں کو شہید کر دیا
مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی فورسز نے فلسطین میں ایک بار پھر ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین فلسطینیوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔
مغربی کنارے میں قابض صیہونی فورسز نے درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک گاڑی پر گولیوں کی بوچھاڑ…
دنیا بھر کے کشمیری تحریک آزادی کے ہیرو افضل گورو کی آج نویں برسی منا رہے ہیں
لاہور : دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری تحریک آزادی کے عظیم ہیرو ڈاکٹر محمد افضل گورو کی نویں برسی عقیدت و احترام سے منارہے ہیں۔ یہ حریت پسند رہنما جدوجہد آزادی کی پاداش میں تختہ دار کی زینت بنا دیئے گئے تھے۔
30 جون 1969 کو مقبوضہ کشمیر کے…
آرمی چیف نوشکی میں دن جوانوں کے ساتھ گزاریں گے
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نوشکی پہنچ گئے، آج کا دن جوانوں کے ساتھ گزاریں گے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، آرمی چیف کوفارمیشن کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق بھی آگاہ کیا جائےگا۔…
پاکستان میں جرمنی کے سفیر کی جاتی امرا آمد ، مریم نواز سے ملاقات
لاہور : پاکستان میں جرمنی کے سفیر نے مریم نواز سے ملاقات کی جس کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے جرمن سفیر کی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے باہمی تعلقات اور معاشی تعاون…
عمران سے نجات کیلئے تمام آپشز استعمال کرینگے ، نواز شریف
لاہور/لندن : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے پارٹی قائد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں تمام فیصلوں کا اختیار دیدیا اور وزیراعظم عمران خان کے خلاف آئینی وقانونی جنگ لڑنے، تحریک اعتماد لانے اور…
بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ختم
اسلام آباد : بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لئے ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ختم کر دیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کے لیے نیا ہدایات نامہ جاری کر دیا۔
ترجمان کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے جاری نئے ہدایت نامے کے…
نیب کارکردگی کا جائزہ تعصب کی عینک پہن کر نہ لیں، ہمارے پاس لفافہ ہے نہ ٹوکری : چیئرمین نیب
اسلام آباد : چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کارکردگی کا جائزہ تعصب کی عینک پہن کر نہ لیں، ہمارے پاس لفافہ ہے نہ کوئی ٹوکری، عالمی ادارے بھی احتساب بیورو کی کارکردگی کا اعتراف کر رہے ہیں۔
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے…
