Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کا روٹ پلان جاری کردیا

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عوامی مارچ کے روٹ پلان کی منظوری دے دی جس کے بعد روٹ پلان جاری کردیا گیا،عوامی  مارچ 27 فروری کو کراچی سے روانہ ہوگا اور 10 دن میں 34 مختلف شہروں سے ہوتا ہوا اسلام آباد پہنچے گا۔ ایکسپریس نیوز…

یوکرائن کی سرحد سے روسی فوجوں کی واپسی شروع

ماسکو:  روسی فوج کے اہلکار یوکرائن کی سرحد سے واپس اپنے فوجی اڈوں میں لوٹنا شروع ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشقوں کے بعد فوجی اہلکاروں کو یوکرائن کی سرحد سے واپس فوجی اڈے بلا…

بھارت میں واٹس ایپ اسٹیٹس لگانے پر کشمیری طالب علم گرفتار

بھوپال:  بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پلوامہ حملے سے متعلق واٹس ایپ اسٹیٹس پر ناراض بی جے پی رہنما کی شکایت پر پولیس نے کشمیری طالب علم کو حراست میں لے لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے سرکاری کالج میں زیر تعلیم…

اقوام متحدہ، بھارت میں حجاب پر پابندی اور اسلاموفوبیا واقعات کا نوٹس لے، او آئی سی

جدہ:  اسلامی ممالک کی نمائندہ تنظیم او آئی سی نے بھارت میں مسلم نسل کشی کی دھمکی، بڑھتے ہوئے اسلاموفوبیا واقعات اور حجاب پر پابندی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مودی حکومت مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات کو روکے۔ عالمی خبر…

عاطف اسلم کا لتا منگیشکر کو جذباتی انداز سے خراج عقیدت

پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے  بھارت کی آنجہانی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کو خراج تحسین پیش کیا، جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔ دو روز قبل دبئی میں منعقدہ کنسرٹ کے دوران عاطف اسلم نے لتا منگیشکر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے…

بھارتی اداکارہ شاہد آفریدی کی ’نرس‘ بننے کی خواہشمند

ممبئی:  بھارتی اداکارہ ماہیکا شرمانے پاکستانی آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی ’’نرس‘‘ بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ حال ہی میں ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اداکارہ ماہیکا شرما نے ایک انٹرویو کے دوران اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا…

اسلام آباد یونائٹیڈ کے ایلیکس ہیلزایچ بی ایل پی ایس ایل7 سے باہر

لاہور: اسلام آباد یونائیٹڈ کے ایلیکس ہیلزپاکستان سپرلیگ7 کے بقیہ میچزنہیں کھلیں گے۔ ترجمان اسلام آباد یونائٹیڈ کے مطابق ایلیکس ہیلز ذاتی وجوہا ت کی بنا پروطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ وہ آئندہ میچز میں اسلام آباد یونائٹیڈ کو دستیاب نہیں ہوں…

رونالڈو پر ریپ کا الزام عائد، پولیس کو گرفتاری سے روک دیا گیا

نیواڈا:  کیتھرین میورگا نامی خاتون نے معروف فٹبال پلیئر رونالڈو پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے لاس ویگاس کے ایک ہوٹل میں انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ نیویارک پوسٹ کے مطابق لاس ویگاس پولیس کیس کی تحقیقات میں مصروف ہے جبکہ اس کا کہنا…

چودھری برادران سے تعاون مانگنا انکے بیانیے کی نفی ہے : شاہ محمود قریشی

ملتان : شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایک عدم اعتماد کی بات کرتا ہے تو دوسرا عام انتخابات کی، نون لیگ میں دودھڑے بن چکے، اپوزیشن کی صفوں میں یکسوئی نہیں، چودھری برادران سے تعاون مانگنا ان کے بیانیے کی نفی ہے، تحریک عدم اعتماد کا سیاسی طور پر…

پاکستان میں بیروز گار پی ایچ ڈی نوجوانوں کی تعداد پانچ ہزار سے متجاوز

اسلام آباد : پاکستان میں پی ایچ ڈی کرنے والے صرف ساٹھ فیصد نوجوان ہی باعزت روزگار حاصل کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ ملک میں بے روز گار پی ایچ ڈی ڈگری ہولڈرز کی تعداد پانچ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ تعلیمی میدان میں اعلیٰ ترین ڈگری لینے کے…