Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

افغان اثاثے نائن الیون متاثرین کو دینا بدترین ناانصافی: محمود اچکزئی

صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ میں جمعرات کو پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے ایک جلسے سے خطاب میں امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے منجمد افغان اثاثوں میں سے آدھی رقم نائن الیون کے متاثرین کو دینے کے فیصلے کو…

برازیل میں طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، 100 افراد ہلاک

برازیل کے شہر پیٹرو پولس میں طوفانی بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 100 کے قریب افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہاڑی علاقے میں ہونے والی طوفانی بارشوں نے ہر طرف تباہی مچا دی، درجنوں…

اسرائیل کا دمشق میں فوجی اڈے پر حملہ

اسرائیل نے دمشق میں شامی فوج کے اڈے پر راکٹ حملہ کردیا ہے۔ شام کے سرکاری میڈیا صنعا کے مطابق اسرائیل نے شام کے دارالحکومت دمشق کے جنوبی حصے میں موجود فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔ رواں ماہ اسرائیل کی جانب سے یہ دوسرا حملہ ہے۔ اس سے قبل 9 فروری…

’یوکرین کے پاس نیٹو میں شمولیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ یوکرین کے پاس اپنے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے نیٹو اتحاد میں شمولیت کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ہے۔ یوکرین کے صدر نے بی بی سی کو بتایا کہ نیٹو اتحاد میں شمولیت آسان نہیں ہو گی لیکن ان کے ملک…

مکہ سے مدینہ بلٹ ٹرین چلانے کیلئے 28 ہزار خواتین نے درخواست دیدی

سعودی عرب میں بلٹ ٹرین ڈائیورزکی اسامی کےلئے28ہزارخواتین نے درخواست دے دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں خاتون ٹرین ڈرائیورکی30 اسامیوں کے اشتہارکے جواب میں 28ہزارخواتین نے درخواستیں بھیج دیں۔ منتخب 30 خواتین ٹرین ڈرائیورز مکہ اورمدینہ…

پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز وزیراعظم کو موصول

اسلام آباد: اوگرا نے وزیراعظم کو پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویز ارسال کردی جسے وزیراعظم نے نظرثانی کے لیے واپس بھیج دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم آفس کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)  کی جانب سے پیٹرولیم…

پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد:  حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا، وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں، اسٹے آرڈرز کے سبب حکومت کے کھربوں روپے پھنسے ہوئے ہیں جس کی وجہ سے انتظامی بحران…

پاکستان میں تھوڑی سی غربت کم ہوئی ہے جسے کامیابی سمجھتا ہوں، وزیراعظم

 اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں تھوڑی غربت کم ہوئی ہے جسے کامیابی سمجھتا ہوں۔ وزیرِاعظم نے ڈیجیٹل پیمنٹ سسٹم “راست” کے اجراء کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یواین ڈی پی کی رپورٹ میں کہاگیا تھا کہ خیبرپختونخوا…

وزیراعظم کے خلاف غیر مناسب ٹرینڈ پر وفاقی وزیر اعجاز شاہ آبدیدہ ہوگئے

اسلام آباد:  وفاقی وزیر برائے انسدادِ منشیات (اے این ایف) اعجاز شاہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف سوشل میڈیا ٹرینڈ دیکھ کر آبدیدہ ہوئے اور کہا کہ انہوں نے ماضی میں کبھی کسی وزیراعظم کے خلاف ایسی مہم نہیں دیکھی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…

پی ٹی آئی کا خیبر پختونخوا میں اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

 اسلام آباد:  پاکستان تحریک انصاف نے خیبر پختونخوا میں اپوزیشن کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہے ساتھ ہی تحریک انصاف نے پرویز خٹک کو خیبر پختون کا پارٹی صدر بھی مقرر کردیا۔ وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے وزیر دفاع پرویز خٹک کے ہمراہ…