Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اپوزیشن پیسے ہاتھ میں اٹھائے بکاؤ مال کی تلاش میں، اب ان کو کوئی بکاؤ مال نہیں ملے گا : حسان خاور

لاہور : حسان خاور کا کہنا ہے پی ٹی آئی کے اتحادی حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں، اپوزیشن نے ایک اسٹیج ڈرامہ شروع کر رکھا ہے، پیسے ہاتھ میں اٹھائے بکاؤ مال کی تلاش میں ہے مگر اب ان کو کوئی بکاؤ مال نہیں ملے گا۔ ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے…

تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ، سیاسی صورتحال کا جائزہ

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں پارٹی کے انتظامی امور کا بھی جائزہ لیا گیا جبکہ…

‏وزیراعظم کا 18 ویں ترمیم اور پارلیمانی جمہوریت مخالف بیان قابل مذمت : شیری رحمان

اسلام آباد : شیری رحمان نے کہا ہے کہ ‏وزیراعظم کا 18 ویں ترمیم اور پارلیمانی جمہوریت مخالف بیان قابل مذمت ہے، ‏صوبوں کے ساتھ عدم تعاون کی ذمہ دار وفاقی حکومت ہوتی ہے۔ پیپلزپارٹی کی مرکزی نائب صدر و سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی…

اپوزیشن کے نمبرز پورے ہونگے نہ ہی ان کا حکومت ہٹاؤ مشن کامیاب ہوگا : گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور :  گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا کہ اپوزیشن کے نمبرز پورے ہونگے نہ ہی ان کا حکومت ہٹاؤ مشن کامیاب ہوگا، پارٹی اور اتحادی جماعتوں کا وزیر اعظم عمران خان پر مکمل اعتماد ہے۔ گورنر پنجاب سے پارٹی وفود نے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع پر…

گھر آنیوالوں کو ویلکم کرنا ہمارا کام ، وزیراعظم اپنے ساتھیوں سے کہہ دیں گھبرانا نہیں : مونس الہٰی

اسلام آباد : مونس الہٰی نے کہا ہے کہ گھر آنے والوں کو ملنا اور ویلکم کرنا ہمارا کام ہے، وزیراعظم اپنے ساتھیوں سے کہہ دیں گھبرانا نہیں۔ پاکستان میں ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ کے حوالے سے منعقدہ عالمی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر…

ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی کی 9 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آمد

اسلام آباد : ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی کی 9 رکنی وفد کے ہمراہ پاکستان آمد، وزیر داخلہ شیخ رشید نے پاکستان پہنچنے پر ایرانی ہم منصب کا استقبال کیا۔ ایران کے وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد وحیدی 9 رکنی وفد کے ہمراہ نور خان ائیر بیس…

عمران خان کی وجہ سے سب چور ایک ہو رہے ہیں : فواد چودھری

پنڈدادں خان : فواد چودھری نے کہا ہے کہ نواز شریف سے کوئی ذاتی لڑائی نہیں، قوم کا لوٹا پیسہ واپس کر دیں، عمران خان کی وجہ سے سب چور ایک ہو رہے ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے پنڈ دادنخان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

مونس الٰہی آپ کی فیملی پر مکمل اعتماد : وزیراعظم کا ق لیگ کے رہنما کو جواب

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مونس الٰہی آپ کی فیملی پر مکمل اعتماد ہے، جو گبھرائے ہوئے ہیں ان کو چودھری صاحب کی صحت کا خیال آگیا۔ پاکستان میں ہائیڈرو پاور ڈویلپمنٹ کے حوالے سے منعقدہ عالمی سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے…

ملک میں معاشی ترقی ہوتی تو وزیر خزانہ کو بھی تمغہ ملتا، فضل الرحمان

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یہ کیسی کامیاب خارجہ پالیسی ہے کہ چین سی پیک پر ہم سے ناراض ہے، عمران خان چین گئے تو چینی قیادت نے ان سے ویڈیو لنک پر بات چیت کی، جوبائیڈن فون نہیں کرتا اور مودی فون نہیں سنتا۔ جامعہ…

ہم چاہتے ہیں چین کی ٹیکنالوجی کمپنیاں پاکستان آئیں : فواد چوہدری

 اسلام آباد :  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں چین کی ٹیکنالوجی کمپنیاں پاکستان آئیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے چائنہ اکنامک نیٹ کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ پاکستان چین کی مدد سے سیمی کنڈیکٹرز زون قائم…