Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
عوام کی جانب سے عدم اعتماد کا حکم جاری کرنے کا وقت آگیا ہے، شہبازشریف
مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ عوام کی طرف سے عدم اعتماد کا حکم جاری کرنے کا وقت آگیا ہے۔
بجلی کی قیمت میں 3 روپے سے زائد اضافہ مسترد کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا تھا کہ…
اپوزیشن اس وقت ہاتھ میں پیسے لے کر ونڈو شاپنگ کے لئے نکلی ہے : حسان خاور
لاہور : حسان خاور نے کہا ہے کہ اپوزیشن اس وقت ہاتھ میں پیسے لے کر ونڈو شاپنگ کے لئے نکلی ہے کہ شاید کہیں سے بکاؤ مال مل جائے، اپوزیشن کو احتجاج کا حق ہے مگر کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دیں گے۔
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور…
شہباز شریف ہر روز الزامات سے سرخرو ہوتے ہیں ، مریم اورنگزیب
اسلام آباد : رہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کوئی منی لانڈرنگ نہیں، کوئی کمیشن نہیں، کوئی کک بیک نہیں۔شہباز شریف ہر روز الزامات سے سرخرو ہوتے ہیں۔
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ صاف پانی کیس کا تفصیلی فیصلہ…
اپوزیشن جو مرضی کر لے ، حکومت کیخلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی
لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم صرف دکھاوے کا اتحاد ہے، اپوزیشن جو مرضی کر لے، حکومت کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہوگی۔
ایوان وزیراعلیٰ میں سردار عثمان بزدار سے وزیر مملکت صاحبزادہ محمد محبوب سلطان، رکن قومی…
بلوچستان میں آنے والا دور جمعیت علماء اسلام کا ہے ، مولانا عبدالواسع
کوئٹہ : کوئٹہ جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ بلوچستان میں آنے والا دور جمعیت علماء اسلام کا ہے سیاسی و قبائلی شخصیات کے جماعت میں شامل ہونا خوش آئند اقدام ہے اور جمعیت علماء اسلام…
سلیکٹیڈ وزیراعظم چوروں اور لوٹوں کا سرپرست اور سرغنہ ہے ، حافظ حمداللہ
کوئٹہ : جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولاناحافظ حمداللہ نے کہاہے کہ سلیکٹیڈ وزیراعظم چوروں اور لوٹوں کا سرپرست اور سرغنہ ہیں عوام اور مملکت کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والے لوٹے…
بلوچستان کے میڈیکل کالجز کے پانچ طلباء کی احتجاجاً تادم مرگ بھوک ہڑتال شروع
کوئٹہ : بلوچستان کے جھالاوان، مکران، لورالائی میڈیکل کالجز کے پانچ طلباء نے احتجاجاً تادم مرگ بھوک ہڑتال شروع کردی، تفصیلات کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ پر یس کلب کے باہر رجسٹریشن نہ ہونے کے خلاف احتجاج میں بیٹھے جھالاوان، مکران، لورالائی میڈیکل…
بلوچستان میں ریکوڈک منصوبے کو چلانے کی صلاحیت موجود ہے ، نواب اسلم رئیسانی
کوئٹہ : چیف آف سراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ریکوڈک منصوبے کو چلانے کی صلاحیت موجود ہے، ریکوڈک سمیت بہت سے معاملات تھے جن پر سمجھوتہ نہ کرنے کی وجہ سے صوبے میں میری حکومت ختم کردی گئی، ہمیشہ…
بھارت کی ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں شکست ، سیریز اپنے نام کرلی
ممبئی : بھارت نے ویسٹ انڈیز کو تیسرے ون ڈے میں 96 رنز سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے اپنے نام کرلی۔
انڈیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 265 رنز بنائے شریس آئیر 80 اور رشبھ پنت 56 رنز بنا کر نمایاں رہے،۔ ویرات کوہلی ایک مرتبہ پھر ناکام ہوئے…
چولستان جیپ ریلی کا پہلا مرحلہ ، نادر مگسی نے میدان مار لیا
چولستان : 17ویں چولستان جیپ ریلی کے پہلے مرحلے میں میر نادر مگسی نے میدان مار لیا، سابق چیمپئن صاحبزادہ سلطان کی گاڑی مڈ پوائنٹ سے پہلے دھوکہ دے گئی۔
چولستان جیپ ریلی کا پہلا مرحلہ مکمل، میر نادر مگسی نے 231 کلومیٹر کا فیصلہ 1 گھنٹہ 51…
