Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیراعظم کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ زخمی ہوگئیں

لندن: وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ اور برطانوی پروڈیوسر جمائمہ گولڈ اسمتھ کا چہرہ اسکینگ کے دوران زخمی ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سماجی رابطے کی فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے زخمی ہونے کی تصویر شیئر…

شوہر سے دوستی پر پولیو ورکر نے اپنی ساتھی کو قتل کرادیا، اجرتی قاتل گرفتار

پشاور میں پولیو خاتون ورکر کے قتل میں سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے، مقتولہ کو  اس کی ساتھی خاتون ورکر نے شوہر کے ساتھ مبینہ دوستی کی وجہ سے قتل کرایا، پولیس نے پولیو خاتون ورکر کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے…

رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر بیسن اور چاول کی قیمت میں بڑا اضافہ

 اسلام آباد: رمضان سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر بیسن اور چاول قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔   یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک طرف رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دوسری طرف مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ بھی کیا جارہا ہے، اب رمضان المبارک سے قبل ہی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس

اسلام آبادہائیکورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کے نوٹس کیخلاف وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ بیرسٹر علی ظفر نے وزیراعظم عمران خان کی جانب…

حکومت بچ سکتی ہے لیکن وزیراعظم کا بچنا مشکل لگ رہا ہے، خالد مقبول

کراچی: ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت تو بچ سکتی ہے لیکن وزیراعظم کا بچنا مشکل لگ رہا ہے۔ خالد مقبول صدیقی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کا بچنا مشکل لگ رہا ہے، اگر یہی صورتحال رہی تو پھر…

کوہلو میں بنیادی مرکز صحت کے قریب دھماکا

 کوئٹہ: کوہلو کے علاقے ماوند میں بنیادی مرکز صحت کے قریب دھماکا ہوا تاہم کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکے سے بنیادی مرکز صحت کے بلڈنگ کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ بلڈنگ کے قریب سے مشکوک بیگ بھی برآمد کیا…

روس سے تیل خریدنا بھارت کو تاریخ کے غلط رخ پر کھڑا کردے گا، امریکا

واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس جین ساکی نے کہا ہے کہ اگرچہ روس سے سستے داموں تیل خریدنا امریکی پابندیوں کی خلاف ورزی نہیں تاہم ایسا کرنا بھارت کو تاریخ کے غلط سائیڈ پر کھڑا کردے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین…

طالبان کا اقوام متحدہ کے افغانستان میں امدادی کام جاری رکھنے کے فیصلہ کا خیرمقدم

کابل: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کے لیے خصوصی مشن UNAMA کی ایک سال کی تجدید کی قرارداد منظور کرلی گئی جس کا طالبان حکومت نے خیر مقدم کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں نارروے نے افغانستان…

جنگ کے خاتمے کیلیے ترک صدر نے روسی ہم منصب کو بڑی پیشکش کردی

 انقرہ: صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ جنگ کے خاتمے کے لیے مذاکرات کے کچھ نکات پر روسی اور یوکرینی صدر کو براہ راست بات چیت کرنا چاہیئے جس کے لیے ترکی میزبانی کی پیشکش کرتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے یوکرین کی…

گجرات میں مسلم طلبا کی مشکلات میں اضافہ؛ بھگوت گیتا نصاب کا حصہ بنادی گئی

نئی دہلی: بھارتی گجرات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت نے چھٹی تا بارہویں جماعتوں کے نصاب میں ہندوؤں کی مقدس کتاب ’بھگوت گیتا‘ کو پڑھنا لازمی قرار دے دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست کی جانب سے جاری کردہ سرکلر میں کہا…