Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کویت جانے کے خواہش مند افراد کے لیے خوشخبری
کویت سٹی: کویت میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کردی گئی ہیں اور ساتھ ہی تین ماہ کا انٹری ویزہ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کویت کی حکومت نے کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے بعد تمام پابندیاں ہٹا دی ہیں اور…
ٹیسٹ سیریز میں یاسر شاہ کی بہت کمی محسوس ہو رہی ہے، ثقلین مشتاق کا اعتراف
لاہور: پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے اعتراف کیا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں یاسر شاہ کی بہت کمی محسوس ہو رہی ہے، یاسر شاہ کی انجری کا ایشو نہیں بلکہ اصل مسئلہ اس کا آؤٹ آف فارم ہونا ہے۔
لاہور ٹیسٹ کے حوالے سے ورچوئل…
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی، ون ڈے میچز راولپنڈی سے لاہور منتقل
لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے میچز راولپنڈی سے لاہور منتقل کر دیے گئے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے لاہور میں وائٹ بال کرکٹ میچز کروانے کی تصدیق کر دی ہے، میچز کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں…
محمد رضوان سے حجامت بنواتے ہوئے شاہین آفریدی کی ویڈیو وائرل
لاہور: پاکستان ٹیم کے فاسٹ باولر شاہین شاہ آفریدی نے محمد رضوان سے اپنے بال کٹوانے کی ویڈیو ٹویٹر پر جاری کر دی۔
شاہین شاہ آفریدی نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ کوئی ایسا کام نہیں جو محمد رضوان نہ کر سکتا ہو، کراچی ٹیسٹ کے ہیرو محمد…
سلمان خان کی دریا دلی،دوستی کی خاطر20کروڑروپے ٹھکرا دئیے
ممبئی: بالی وڈ کے دبنگ خان یعنی سلمان خان نے ایک بارپھر ثابت کردیا کہ وہ دوستوں کے دوست ہیں۔
بالی وڈ کے ہردلعزیز ہیرو سلمان خان اپنی دریا دلی اوردوستوں کے کام آنے کے لئے مشہورہیں۔کوئی بھی موقع ہوسلمان خان دوستوں کے کام آنے کے لئے ہروقت…
سندھ ہاؤس اسلام آباد میں 24 ایم این ایز موجود ہیں، راجہ ریاض کا انکشاف
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما راجا ریاض سندھ ہاؤس میں موجود ہیں، تحریک انصاف کے 4 باغی ایم این ایز سندھ ہاؤس میں موجود ہیں ، جن میں راجہ ریاض، باسط سلطان بخاری، نواب شیر وسیر، نور عالم خان منظر عام پر آگئے۔
راجا ریاض نے کہا…
بلوچستان میں اگر تبدیلی آنی ہے تو کوئی نہہں روک سکتا، وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان قدوس بزنجو و مشیر داخلہ ضیاء لانگو کی پریس کانفرنس
کوئٹہ: بلوچستان میں امن و امان کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا, وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ: بلوچستان میں کوئی تھریٹس نہیں, وزیراعلیٰ قدوس بزنجو
کوئٹہ: عوام کی…
سندھ میں گورنر راج کی سمری کی تیاری شروع
سندھ میں گورنر راج کا معاملے پر وفاقی وزارتِ داخلہ میں سمری کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ داخلہ میں اہم اجلاس طلب کرلیا جس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کریں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ اس اجلاس میں سندھ میں امن و…
معاملات طے پاچکے ہیں ` ہمارے نمبرز پورے ہیں : مولانافضل الرحمان
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علماء اسلام ف کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ ان کے معاملات طے پاچکے ہیں۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ارکان کو تحفظ فراہم کرنا ہماری ذمہ داری…
ایکشن کے ڈر سے لوٹے ظاہر ہونا شروع ہوگئے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایکشن کے ڈر سے لوٹے ظاہر ہونا شروع ہوگئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پچھلے 5 لوگوں کو 15 سے 20 کروڑ ملے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ خچروں اور گھوڑوں کی…
