Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

امریکی اور چینی صدور کی ویڈیو لنک پر ایک دوسرے کو دھمکیاں

امریکی صدر جوبائیڈن نےچین کوخبردارکیا ہے کہ اگریوکرین میں فوجی کارروائی کے معاملے پر روس کا ساتھ دیا تو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے جب کہ چینی صدر نے بھی جوبائیڈن کو تائیون کے معاملے پر باز رہنے کا کہا۔ امریکی صدر نے اپنے چینی ہم منصب سے دو…

یواے ای : رمضان میں اشیائے ضروریہ پر 90 فیصد ڈسکاؤنٹ پائیں

دبئی :  یو اے ای میں شارجہ کوپ کی جانب سے رمضان المبارک میں اشیائے ضروریہ پر 90 فیصد رعایت دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں شارجہ کوپ نے رواں سال رمضان المبارک کے احترام میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں…

اپوزیشن مائنس ون چاہتی ہے جو کسی صورت نہیں ہوسکتا، وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ یہ لوگ مائنس ون چاہتے ہیں ایسا کسی صورت نہیں ہوسکتا، ایسے اقدامات کریں گے کہ مستقبل میں کسی کو ہارس ٹریڈنگ کی جرات نہیں ہوگی۔  وزیراعظم عمران خان نے سینیئر وزراء کو بنی گالہ طلب کیا، جس میں…

ناراض ایم این ایز واپس آجائیں انہیں کچھ نہیں کہا جائے گا، شیخ رشید

 اسلام آباد: وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ناراض ایم این ایز کو کہہ رہا ہوں کہ واپس آ جائیں انہیں کچھ نہیں کہا جائےگا۔  اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آج وزیراعظم کے وہاں 2 گھنٹے سیاسی…

حکومت نہیں بچا سکتے بچی کھچی عزت ہے تو وہی بچا کے نکل جاؤ، مریم نواز

 اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اسلام آباد میں واقع سندھ ہاؤس پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے حملے کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرکے کہا ہے کہ ’حکومت تو نہیں بچا سکتے، مگر اگر کوئی بچی کھچی عزت ہے تو وہی بچا کے…

پی ٹی آئی کے کارکنوں کا سندھ ہاؤس اسلام آباد پر دھاوا، دروازہ توڑ دیا

 اسلام آباد: پی ٹی آئی کارکنان نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بولا اور مرکزی دروازے کو توڑ کر اندر داخل ہوگئے، جس پر پولیس نے 2 اراکین قومی اسمبلی سمیت 8 کارکنان کو گرفتار کرلیا۔  پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان لوٹے ہاتھوں میں لے کر منحرف اراکین…

منحرف ارکان کو شوکاز بھیج رہے ہیں اسپیکر انکے خلاف کارروائی کریں گے، وفاقی وزرا

 اسلام آباد: تحریک انصاف کے وفاقی وزرا نے کہا ہے کہ اتحادی ہمارے ساتھ ہیں اور کہیں نہیں جارہے، منحرف ارکان کو شوکاز نوٹسز بھیج رہے ہیں اسپیکر ان کے خلاف کارروائی کریں گے۔ یہ بات وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور فواد حسین چوہدری نے…

سندھ ہاؤس میں پولیس گردی ہوئی تو نتائج کے ذمہ دارعمران خان اور شیخ رشید ہونگے، اپوزیشن رہنما

 اسلام آباد: اپوزیشن رہنماؤں کا کہنا ہے کہ سندھ ہاﺅس میں آج رات پولیس گردی کی گئی تو نتائج کے ذمہ دار عمران خان اور وزیرداخلہ ہوں گے۔  سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف اور شاہد خاقان عباسی نے اپنے مشترکہ بیان میں سیکریٹری…

وزیراعظم نے گورنر راج کا کہا تو ایک سیکنڈ لگاؤں گا، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے گورنر راج کا کہا تو ایک سیکنڈ لگاؤں گا۔  کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ گزشتہ روز وزیرداخلہ شیخ رشید نے وزیراعظم کو گورنر راج لگانے…

سندھ میں گورنرراج کے حق میں نہیں،شاہ محمودقریشی

ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وہ سندھ میں گورنرراج لگانے کے حق میں نہیں ہیں۔ میڈیا سے گفتگومیں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ آج 90کی سیاست کودہرایا جارہا ہے۔سندھ ہاؤس میں جوکچھ ہورہا ہے وہ میثاق جمہوریت کے خلاف ہے۔…