Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پی ٹی آئی کے 50 فیصد مستعفی اراکین واپس آجائیں گے : خورشید شاہ

اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 50 فیصد مستعفی اراکین واپس آجائیں گے۔ پی پی رہنما خورشید شاہ نے قومی اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا…

امیر قطر کی وزیراعظم شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد

اسلام آباد : امیرقطر شیخ تمیم بن حمد بن خلفیہ آل ثانی نے وزیراعظم شہبازشریف کومنصب سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد بن خلفیہ آل…

پنجاب اسمبلی: ڈپٹی سپیکر پر حکومتی ارکان کا حملہ ، تھپڑوں کی بارش کر دی

لاہور : پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر دوست مزاری پر حکومتی ارکان نے حملہ کر دیا، اراکین نے تھپڑوں کی بارش کر دی۔ حکومتی ارکان کی جانب سے ڈپٹی سپیکر پر لوٹے پھینکے گئے۔ حکومتی ارکان نے ڈپٹی اسپیکر کی نشست کا گھیراؤ کرلیا۔- ڈپٹی اسپیکر دوست…

بلاول بھٹو کو اہم عہدہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو وفاقی کابینہ میں ایک انتہائی اہم عہدہ دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بہت جلد اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کو وزیر خارجہ بنانے…

ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے بیگم بلقیس ایدھی کی وفات پر افوس کا اظہار

کوئٹہ: ترجمان حکومت بلوچستانفرح عظیم شاہ  نے کہا ہے کہ بلقیس ایدھی نے مرحوم عبدالستار ایدھی کے انسانیت کی خدمت کے مشن کو جاری رکھا مرحومہ ہمارے معاشرے کا ایک مثبت چہرہ تھیں بے سہارا یتیم بچوں کی پرورش سے لے کر بے گھر لڑکیوں کی شادیوں تک…

پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان محترمہ بشریٰ رند کی محترمہ بلقیس ایدھی کی وفات پر گہرے دکھ اور…

کوئٹہ: بلقیس ایدھی نے مرحوم عبدالستار ایدھی کے انسانیت کی خدمت کے مشن کو جاری رکھا پارلیمانی سیکڑیری اطلاعات بلوچستان بشریٰ رند بلقیس ایدھی کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں . مرحومہ کے درجات بلند کرنے اور سوگواران کو صبر جمیل…

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے گلوکار وارث بیگ کو اعزازی سفیر مقرر کردیا

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے گلوکار وارث بیگ کو اعزازی سفیر مقرر کردیا۔ میر عبدالقدوس بزنجو نے گلوکار وارث بیگ کو بلوچستان میں کلچر، ٹورزم اور اسپورٹس کے اعزازی سفیر مقرر کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ماہ نامور پلے بیک…

بلوچستان میں خواتین کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنا ہوں گی : ربابہ بلیدی

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور و چیئرپرسن ڈبلیو پی سی ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی، ایم پی اے شکیلہ نوید دہوار، سابق خواتین اراکین اسمبلی راحیلہ حمید درانی، بیگم شمع پروین مگسی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں خواتین اور لڑکیوں کے لیے…

بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی الیکشن 29 مئی کو کرانے کے انتظامات مکمل کرلئے ہیں : الیکشن کمشنر

کوئٹہ : صوبائی الیکشن کمشنر فیاض حسین مراد نے کہا ہے کہ بلوچستان کے 32 اضلاع می بلدیاتی الیکشن اپنے شیڈول کے مطابق 29 مئی کو کرانے کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں جبکہ دو اضلاع کوئٹہ اور لسبیلہ میں الیکشن کرانے کی تاریخ کا فیصلہ 27 اپریل تک…

ٹوئٹر کی خریداری : ایلون مسک کی پشکش پر عرب شہزادے میدان میں آگئے

ر یاض : سعودی ارب پتی شہزادے ولید بن طلال نے ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر کو خریدنے کی پیشکش کو مسترد کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی شہزادے ولید بن طلال نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری کیے گئے ایک بیان…