Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
لاہور ہائیکورٹ : حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر
لاہور : تحریک انصاف کے صوبائی ارکان اسمبلی نے حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل لاہور ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔
تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سبطین خان اور راجہ بشارت سمیت 17 ارکان اسمبلی نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا…
کے پی حکومت کا عید الفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان
پشاور : خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے عید الفطر پر 5 چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ تمام ادارے(سرکاری اورغیرسرکاری) 2 مئی سے 6 مئی تک…
پنجاب اور بلوچستان حکومت نے عیدالفطر پر تعطیلات کا اعلان کردیا
لاہور : پنجاب اور بلوچستان حکومت نے عیدالفطر پر تعطیلات کا اعلان کردیا۔
پنجاب حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر چار چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے جو 2 سے 5 مئی تک ہوں گی۔
چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے عید تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا…
جرات مندانہ اقدامات سے دشمن کی ملک و قوم کے خلاف سازشوں کو ناکام بنایا جاسکتا ہے : امان اللہ کنرانی
کوئٹہ : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر(ر) امان اللہ کنرانی نے کراچی یونیورسٹی میں المناک واقعے پر اظہار افسوس و رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی اور پس ماندگان کو صبر کی توفیق کی دعا کے ساتھ کہا ہے کہ کراچی…
ریاستی مظالم کا شکار افراد بھی تشدد کا راستہ اختیار نہ کریں : اختر مینگل
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و رکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے کراچی یونیورسٹی میں حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام شہریوں پر منظم انداز میں کئے جانے والے تشدد کو کسی بھی صورت جائز قرار نہیں دیا جاسکتا…
بلوچستان کی ساحلی پٹی اور کان کنی سے استفادہ کیا جائے ، قائمقام گورنر جان محمد جمالی
کوئٹہ : قائمقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا معاشی مستقبل مائنز اینڈ منرل اور فشریز کے شعبہ سے وابستہ ہے، بدقسمتی سے صوبے بھر سکڑتے آبی وسائل کی وجہ سے بالخصوص زراعت اور لائیو اسٹاک کے شعبے بری طرح متاثر ہوئے…
کورونا کی نئی قسم کیخلاف چین میں ویکسین کی آزمائش
بیجنگ : چینی میڈیا کے مطابق طبی مصنوعات کے انتظامی ادارے National Medical Products Administration نے اومی کرون ویرینٹ کے خلاف سائنو فارم کمپنی کی تیار کردہ ویکسین کو طبی آزمائش کی اجازت دے دی ہے ۔
چین نے کرونا وائرس کے اومی کرون ویرینٹ کے…
ترک صدر آج 2 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہونگے
انقر ہ: ترک صدر رجب طیب اردگان سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر آج سعودی عرب کے 2روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔
ترک صدر سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات بحالی پر تبادلہ خیال کریں گے، ترک صدر دورہ سعودی عرب کے دوران ترکی…
ویٹو کا جواز لازمی فراہم کرنے کی قرارداد جنرل اسمبلی میں منظور
لاہور : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ممالک اگر ویٹو کا حق استعمال کریں گے تو اس کا جواز فراہم کرنا لازم ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق اقوم متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کا جواز لازمی فراہم کرنے کی قرارداد جنرل اسمبلی میں متفقہ طورپر…
فرانسیسی صدر کا فوڈ مارکیٹ کا دورہ ، ٹماٹروں سے استقبال
پیرس : فرانسیسی صدر میکرون کو فوڈ مارکیٹ کے دورے کے دوران ٹماٹر پڑ گئے، سکیورٹی گارڈز نے صدر کو بمشکل بچایا۔
صدر میکرون جیسے ہی شمالی پیرس کے علاقے میں پہنچے تو ہجوم نے ایک طرف سے ان پر ٹماٹر پھینکے جن سے وہ بمشکل بچے، اسی لمحے صدر کے…
