Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
مسجد نبویؐ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے : علی محمدخان
لاہور : تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کاکہنا ہےکہ مسجد نبویؐ کا احترام ہر صورت میں ہر حال میں مقدم ہے۔
ایک بیان میں علی محمد خان نے کہا کہ ہزار سیاسی اختلاف ہو لیکن اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نہ چھوٹے، نہ ہی سیاسی اختلاف دشمنی میں…
رکن صوبائی اسمبلی شاہینہ کاکڑ پارلیمانی سیکرٹری مقرر
کوئٹہ : وزیر اعلی بلوچستان نے رکن صوبائی اسمبلی شاہینہ کاکڑ کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کردیا۔ وزیر اعلی بلوچستان کے پرنسپل سیکرٹری کے دستخط سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعلی بلوچستان نے بزنس رولز 2012کے رول 6کے سیکشن 4کے تحت عوامی…
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج جمعہ کو طلب کرلیا گیا
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج جمعہ کو طلب کرلیا گیا، تفصیلات کے مطابق قائم مقام گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی نے آئین کے آرٹیکل 109(a)کے تحت بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج جمعہ کو دو پہر 2بجے طلب کرلیا ہے اجلاس میں صوبے میں امن و…
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے دورے کے دوران بھی کیف میں دھماکوں کی گونج
کیف : روس نے یوکرین کے مزید 6 اسلحہ اور فیول ڈپو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کے دورے کے دوران بھی کیف میں دھماکے سنے گئے۔
ترجمان روسی وزارت دفاع کے مطابق تازہ حملوں میں یوکرین کے 38 ملٹری ٹارگٹس…
کولمبیا : سابق صدر ایوان ڈیوک کیخلاف بغاوت کو سال مکمل ہونے پر ہزاروں افراد کا مظاہرہ
بگوٹا : کولمبیا میں سابق صدر ایوان ڈیوک کے خلاف عوامی بغاوت کو ایک سال مکمل ہونے پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے پولیس پر پتھروں اورپٹرول بموں سے حملہ کر دیا، فورسز نے منتشر کرنے کیلئے شیلنگ اور فلیش بم برسائے۔
سابق صدرکے…
جمال خاشقجی قتل کے بعد ترک صدر کا پہلا دورہ سعودی عرب ، اردوان جدہ پہنچ گئے
جدہ : ترک صدر رجب طیب اردوان 2 روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دعوت پر جمعرات کو 2 روزہ دورے پر جدہ پہنچے۔
بعد ازاں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد…
اسرائیلی فورسز کی جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں کارروائی
اسرائیلی فورسز نے جمعتہ الوداع کے روز بھی مسجد اقصیٰ میں بربریت کا مظاہرہ کیا جس میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ میں تازہ کارروائی کی جس میں اب تک 42 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔…
جامعہ کراچی خودکش حملہ ، سلامتی کونسل کی مذمت
لاہور : اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نےجامعہ کراچی میں ہونے والے دہشت گردی کے بزدلانہ اور گھنائونےحملے کی شدید مذمت کی ہے اور حملے میں ملوث افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق 15 رکنی سلامتی کونسل کی صدر…
حکومت کا عمران خان اور دیگر کیخلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس دائر کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد : وفاقی حکومت نے آئین شکنی پر سابق حکومت کی اہم شخصیات کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق صدر عارف علوی، سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ریفرنس دائر کیا جائے گا۔ ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری، گورنر…
30 دن میں 20 منحرف ارکان قومی اسمبلی کیخلاف نااہلی ریفرنس پر فیصلہ کرینگے
اسلام آباد : چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ 30 دن میں 20 منحرف ارکان قومی اسمبلی کے خلاف نااہلی ریفرنس پر فیصلہ کرینگے۔ الیکشن کمیشن نے اراکین سے 6 مئی تک جواب طلب کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔
نور عالم کے وکیل نے آرٹیکل 63 اے (1) کا حوالہ دے…
