Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بھارتی پنجاب میں خالصتان کے حق میں مظاہرے،کرفیو نافذ

بھارتی پنجاب کے شہرپٹیالا میں سکھوں کے الگ وطن خالصتان کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پرہندوانتہاپسندوں کے حملوں اورجھڑپوں کے بعد کرفیو نافذ کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے شہرپٹیالا میں خالصتان کے…

مسجدالحرام میں تکمیل قرآن کا روح پروراجتماع،20 لاکھ سے زائد افراد کی شرکت

مکہ معظمہ: مسجد الحرام میں رمضان المبارک کی انتیسویں شب تکمیل قرآن کے روح پروراجتماع میں 20 لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی۔ حرمین شریفین کے امورکی نگراں وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسجد الحرام میں ختم قرآن اوردعا میں سعودی عرب کے…

سابق جنرل سمیع سادات کا عید کے بعد طالبان کیخلاف آپریشن کا اعلان

کابل :  افغانستان پر ایک اور خانہ جنگی کی تلوار لٹکنے لگی، سابق جنرل سمیع سادات نے عید کے بعد طالبان کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے سمیع سادات کا کہنا تھا کہ سابق فوجی اور سیاستدان طالبان کے…

بھارتی پنجاب میں آزادی کی تحریک پھر سے زور پکڑنے لگی

پٹیالہ : بھارتی پنجاب میں آزادی کی تحریک پھر سے زور پکڑنے لگی، پٹیالہ شہر کے وسط میں خالصتان کے حق میں مظاہرہ کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تلواریں اور کرپان لے کر سینکڑوں مظاہرین پٹیالہ کے مرکزی چوراہے پر جمع ہوئے اور…

عالمی برادری طالبان کی حکومت کو تسلیم کرے : ملا ہیبت اللہ

کابل : افغان طالبان کے سپریم لیڈر ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان حکومت کو تسلیم کیا جائے، بیرونی دنیا کے ساتھ سفارتی تعلقات سے افغان عوام کی مشکلات کے حل میں مدد ملے گی۔ ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی حکومتی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ پر دوبارہ حاضری

مکہ :  وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی میں روضۂ رسول ﷺ پر دوبارہ حاضری دی ہے۔ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کے ہمراہ سعودی عرب دورے پر گئے پاکستانی وفد نے بھی روضۂ رسول ﷺپر دوبارہ حاضری دی ہے۔ شہباز شریف نے ریاض الجنۃ میں نوافل…

سعودی حکومت سے کل کے واقعہ پر ایکشن لینے کا مطالبہ کرنے جا رہے ہیں : رانا ثناء اللہ

اسلام آباد : رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ یہ واقعہ اچانک رونما نہیں ہوا، کل کا واقعہ منصوبہ بندی سے کیا گیا، سعودی حکومت سے کل کے واقعہ پر ایکشن لینے کا مطالبہ کرنے جا رہے ہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے قمر زمان کائرہ کے ہمراہ…

مقدس مقامات کا احترام ہم سب پر لازم ہے ، تحریک انصاف کا مسجد نبوی واقعے پر ردعمل : اسد عمر

لاہور : مسجد نبوی میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر تحریک انصاف کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے، اسد عمر کا کہنا ہے کہ مقدس مقامات کے تقدس کا احترام کرنا ہم سب پر لازم ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے مزید کہا کہ لوگوں میں جو غم…

ترک صدر طیب اردوان اور وزیراعظم شہباز شریف میں ملاقات متوقع

اسلام آباد : ترک صدر طیب اردوان اور وزیراعظم شہباز شریف میں ملاقات متوقع ہے، طیب اردوان نے شہباز شریف کو ملاقات کا پیغام بھجوایا تھا۔ ذرائع کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے وزیراعظم شہبازشریف کو بھجوائے گئے پیغام میں کہا ہے کہ آپ سے…

مسجد نبوی ﷺ میں حکومتی وفد کیساتھ پیش آئے واقعے پر پی ٹی آئی رہنماؤں نے کیا کہا؟

لاہور :  پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے مسجد نبویﷺ میں حکومتی وفد کے ساتھ گزشتہ روز پیش آنے والے بدتمیزی کے واقعے پر  اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے شرمناک ویڈیو پوسٹ کرکے واقعے پر بیان میں کہا کہ اور…