Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد ’باپ’ میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کیے جانے کے بعد بلوچستان عوامی پارٹی میں اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔
وزیراعلیٰ میرعبدالقدوس بزنجو نے تحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے 7 اراکین جام کمال،…
وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد 26 مئی کو پیش کیے جانے امکان
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کے لیے اسمبلی کا اجلاس 26 مئی کو بلائے جانے کا امکان ہے۔
قائم مقام گورنر بلوچستان جان محمد جمالی نے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 26 مئی کو بلانے کے حوالے سے اسمبلی سیکرٹریٹ سے…
بلوچستان کو سندھ سے ملنے والا پانی 83 فیصد کم کردیا گیا : وزیر آبپاشی
کوئٹہ : صوبائی وزیرآبپاشی میر محمد خان لہڑی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کو سندھ سے ملنے والے پانی کی مقدار 83 فیصد کم کردی گئی ہے۔
صحافیوں سے گفتگو میں میر محمد خان نے کہا کہ سندھ کی جانب سے بلوچستان کو پانی کی فراہمی بند کرنے پربھر پور احتجاج…
مشرقی وسطیٰ میں ریت کے طوفان معمول کیوں بنتے جارہے ہیں؟
سعودی عرب سے عراق اور کویت سے ایران تک ریت کے طوفانوں نے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے جس کی وجہ سے پروازوں میں تاخیر، اسکول بند ہونے اور ہزاروں افراد کو سانس لینے میں دشواری کے ساتھ اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔
ماہرین نے خبردار کیا…
ملکی ایئرپورٹ چلانے کیلیے جلد متحدہ عرب امارات سے معاہدہ کریں گے، طالبان
طالبان حکومت نے افغانستان کے تمام ایئرپورٹس کو آپریشنل کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات سے معاہدہ کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان حکومت نے گزشتہ برس اگست کے وسط میں اقتدار سنبھالنے کے بعد سے ملک کے ایئرپورٹس کو…
فلسطینی طالبہ کا امریکی وزیر خارجہ سے ہاتھ ملانے سے انکار
واشنگٹن : فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطینی طالبہ نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق واشنگٹن کی جارج ٹاون یونیورسٹی میں گریجویشن تقریب منعقد کی گئی جہاں امریکی وزیر خارجہ…
ابوظبی : ریستوران میں گیس سلنڈر دھماکے سے 2 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
ابوظبی : متحدہ عرب امارات کی ریاست ابوظبی کے ریستوران میں گیس سلنڈردھماکے میں 2 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ابوظبی کے پوش علاقے الخالدیہ ڈسٹرکٹ میں واقع ایک ریستوران میں پیش آیا جہاں گیس سلنڈر پھٹنے…
ایران : دس منزلہ عمارت گر گئی، 5 افراد جاں بحق
تہران : ایران کے شہر ابادان میں دس منزلہ عمارت گرنے سے کم از کم پانچ افراد جاں بحق اور 80 افراد ملبے تلے دب گئے۔
غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گرنے والی عمارتی رہائشی مقاصد کے لیے استعمال ہوتی تھی۔ ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکالنے…
فوری انتخابات کا دباؤ مسترد؛ حکومت کا مدت پوری کرنے کا فیصلہ
مسلم لیگ (ن) اور اتحادیوں نے حکومت کی مدت پوری کرنے، انتخابات اپنے وقت پر کرانے اور گڈ گورننس کے لیے سخت معاشی اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔
حکومت اور اتحادیوں کے درمیان رابطہ ہوا ہے جب کہ دو روز قبل آصف زرداری بھی وزیراعظم شہباز شریف سے ملے…
نواز شریف نے حکومت سے فوری الگ نہ ہونے کے پارٹی کے فیصلے کی توثیق کردی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے حکومت سے فوری الگ نہ ہونے کے پارٹی کے فیصلے کی توثیق کردی۔
مسلم لیگ نے نے متفقہ طور پر یہ فیصلہ کیا ہے کہ فوری حکومت نہیں چھوڑی جائے گئی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف اور…
