Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان کی وائٹ ہاؤس میں صدر بائیڈن سے ملاقات
امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی ہے۔
پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ملاقات میں امریکی صدرجو بائیڈن نے پاک امریکا تعلقات مضبوط بنیادوں پر آگے بڑھانے کے عزم کا…
امریکی صدر جو بائیڈن پندرہ جولائی سے سعودی عرب کا دورہ کریں گے
ریاض : امریکی صدر جو بائیڈن پندرہ جولائی سے سعودی عرب کا دوروزہ دورہ کریں گے۔
سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس دورے میں صدر بائیڈن سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقا ت کریں گے جبکہ خلیجی ممالک کے سربراہان کی…
آفرین فاطمہ کا گھر مسمار کرنے کیخلاف طلبہ سڑکوں پر آگئے
نئی دہلی : جے این یو کی سٹوڈنٹ لیڈر آفرین فاطمہ کا گھر مسمار کرنے کے خلاف دلی میں طلبہ سڑکوں پر آگئے۔
نئی دہلی میں یونیورسٹی کے طلبہ نے اتر پردیش حکومت کے خلاف ریلی نکالی اور ذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین نے دف…
مشرقی خطے میں جاری لڑائی آنیوالے ہفتوں میں جنگ کا رخ طے کرے گی : یوکرینی صدر
کیف : یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی نے کہا ہے کہ مشرقی خطے میں جاری لڑائی آنے والے ہفتوں میں جنگ کا رخ طے کرےگی۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ویڈیو بیان میں قوم سے خطاب کے دوران یوکرینی صدرکا کہنا تھا کہ وہ روس کے تباہ کن حملوں کے…
پاکستان اور ارجنٹائن کا دفاعی تعاون ، تعلقات کو مزید تقویت دینے پر اتفاق
راولپنڈی : ارجنٹائن کی مسلح افواج کےچیف آف جوائنٹ اسٹاف نے چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی ، ملاقات کے دوران باہمی دفاعی تعاون، تربیت اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور دفاعی تعاون، تعلقات کو مزید تقویت…
عمران خان نے بحریہ ٹاؤن کی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کے بجائے ایڈجسٹمنٹ کی، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے بحریہ ٹاؤن کی برطانیہ میں پکڑی گئی 50 ارب روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کرانے کے بجائے ان سے ایڈجسٹمنٹ کی اور شہزاد اکبر کی مدد سے پانچ ارب روپے کمیشن وصول کیا۔
اسلام آباد…
سندھ کا 17 کھرب سے زائد کا ٹیکس فری بجٹ پیش؛ تنخواہوں میں 15 اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ
وزیراعلیٰ سندھ مرا د علی شاہ نے صوبے کا 1713 ارب روپے کا بجٹ پیش کر دیاہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی صوبہ 15 فیصد سے زائد تنخواہوں میں اضافہ کرے گا تو ہم بھی کر دیں…
امپورٹڈ حکومت کو غریب طبقے کی نہیں امریکا کی فکر ہے، عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری لاک ڈاؤن نہ لگانے کی پالیسی کے باعث پاکستان کی معیشت وبائی صورتحال میں بھی کمزور نہیں ہوئی اور عوام بیروزگاری سے محفوظ رہی۔
ان خیالات کا اظہار چیئرمین پاکستان…
عطا تارڑ نے پنجاب اسمبلی اجلاس میں غیر اخلاقی رویے پر معافی مانگ لی
لاہور : مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نےگزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں اپنے غیر اخلاقی رویے پر معافی مانگ لی-
اپنے ٹوئٹر پیغام میں لیگی رہنماء کا کہنا تھا کہ سپیکر نے فورس میری طرف بھیجی تاکہ مجھے غیر آئینی طور پر ایوان سے نکال دیا…
ایرانی وزیرخارجہ سے قیدیوں کے تبادلے پر بات ہوئی : بلاول بھٹو
تہران : وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایرانی وزیرخارجہ سے قیدیوں کے تبادلے پر بات ہوئی۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی تہران میں ایرانی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور پاکستان کی اقوام کے درمیان دیرینہ،…
