Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

آنجہانی ملکہ برطانیہ کے لیے عمرہ ادا کرنے والا شخص گرفتار

مکہ مکرمہ: سعودی پولیس نے ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم کے لیے عمرہ ادا کرنے والے یمنی شخص کو حراست میں لے لیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ملکہ برطانیہ کے لیے عمرہ کرنے کی ویڈیوز شیئر کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ اس شخص کی…

کینیڈا میں فائرنگ سے پاکستانی سمیت پولیس اہلکار ہلاک؛ 3 زخمی

ہملٹن: ایک ہی ملزم کینیڈا کے شہروں مِسّی ساگا، ملٹن اور ہملٹن میں پاکستانی نژاد محمد شکیل اشرف اور ایک پولیس افسر کو قتل جب کہ 3 افراد کو زخمی کرنے کے بعد خود بھی مقابلے میں مارا گیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے شہر ملٹن میں…

بل گیٹس کی غذائی بحران پر قابو پانے کے لیے’جادوئی بیج‘ کی دلچسپ تجویز

  واشنگٹن: دنیا کی امیر ترین شخصیات میں سے ایک اور مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ صرف امداد سے غذائی بحران پر قابو نہیں پایا جا سکتا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بل گیٹس نے دنیا کو نبرد آزما سب سے اہم مسئلے غذائی…

بارشوں کے نئے سلسلے نے سیلاب متاثرین کی مشکلات بڑھادیں

 بارشوں کے نئے سلسلے نے سیلاب متاثرین کی مشکلات بڑھادی ہیں۔ کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں گزشتہ کئی دنوں سے شدید گرمی تھی جس کی وجہ محکمہ موسمیات نے خلیج بنگال میں ہوا کا کم دباؤ بتائی تھی۔ محکمہ موسمیات نے منگل کو بارش کی پیش گوئی کی…

طالبہ کو جنسی زیادتی میں ناکامی پر قتل کرنے والے ٹیچر عادل زیب کو پھانسی

راولپنڈی: عدالت نے ساتویں جماعت کی طالبہ کو جنسی زیادتی میں ناکامی پر قتل کرنے والے ٹیچر عادل زیب کو پھانسی کی سزا سنا دی۔ ساتویں جماعت کی طالبہ کو بے دردی سے قتل کرنے کا اندوہناک واقعہ راولپنڈی میں پیش آیا جہاں ایک ٹیوشن ٹیچر نے اپنی…

دہشتگردی کیس؛ عمران خان تھانے کے بجائے احاطہ عدالت میں شامل تفتیش پر تیار

 خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں سماعت کے دوران وکیل بابر اعوان نے ملزم عمران خان سے احاطہ عدالت میں تفتیش کرنے کی پیش کش کرتے ہوئے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے کو ہراسمنٹ کی کوشش قرار دیا۔ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چودھری کو دھمکی دینے کے کیس…

یہ چاہتے ہیں کہ عمران خان انتخابات نہیں ہار رہا، تو ‘فزیکلی ایلیمنیٹ’ کیا جائے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کو ایلیمنیٹ کرنے کے لیے مذہب کارڈ استعمال کرنا بھی ان کے لیے کوئی مسئلہ نہیں ہے، آج جو مریم نواز نے کیا یا اس سے پہلے فضل الرحمٰن کررہے ہیں، یہ…

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی سے لاحق خطرات سفارتکاری کا محور کیوں نہ بن سکے؟

سنہ 2010 کے شدید سیلاب کے فوری بعد پاکستان کی حکومت اور فوج نے مغربی دارالحکومتوں سے معلومات حاصل کرنا شروع کیں جو پاکستان کے سرکاری حکام کو اپنی سائنس کی بنیاد پر لگائی گئی اُن پیشگوئیوں سے متعلق آگاہ کر رہے تھے جس میں ’بہت جلد‘ پاکستان…

مریم نواز کی پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست، بینچ تشکیل

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر  مریم نواز کی پاسپورٹ کےحصول کیلئے درخواست پر سماعت کیلئے 3 رکنی بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔ جسٹس علی باقر…

توہین عدالت کیس: رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ لی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی۔ رانا شمیم نے معافی نامے میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ ثاقب نثار نے اپنی گفتگو میں بار بار سینئر…