Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائی کے دوران 2 فلسطینی نوجوان شہید

مغربی کنارے کے شہر جینن میں اسرائیلی فوج نے گرفتاری کے لیے ایک گھر پر چھاپہ مارا جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 فلسطینی نوجوان شہید اور ایک فوجی اہلکار مارا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جینن میں اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار ٹیم…

پنجشیر میں گھمسان کی لڑائی؛ طالبان کا 40 باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

طالبان نے شمالی اتحاد کے جنگجوؤں سے پنجشیر میں ہونے والی گھمسان کی جھڑپ میں 40 باغیوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ صوبہ پنجشیر کے علاقوں…

کینیڈا کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلیے مزید 25 ملین ڈالر امداد کا اعلان

کینیڈا نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے مزید ڈھائی کروڑ ڈالر امداد دینے کا اعلان کیا ہے جس کے بعد مجموعی امداد 30 ملین ڈالر ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے پاکستان میں سیلاب زدگان کے لیے…

افغان سرزمین سے پاک فوج کی چوکیوں پر فائرنگ، تین جوان شہید

 راولپنڈی: افغانستان سے دہشت گردوں کی ضلع کرم کے علاقے خرلاچی میں پاک فوج کی چوکیوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ سے پاک فوج کے تین جوان شہید ہوئے جبکہ پاک…

لاہور میں دس سالہ بچی سے زیادتی کا ملزم سوئمنگ پول کا مالک نکلا

لاہور میں سوئمنگ پول جانے والی بچی کو زیادتی کے بعد قتل کرنے کا معمہ حل ہوگیا، سفاک ملزم سوئمنگ پول کا مالک نکلا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا۔  اس حوالے سے سی سی پی او غلام محمود ڈوگر نے ملزم کی گرفتاری کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا…

ہم صرف قانون اور آئین کے راستے پر چل رہے ہیں،وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہاہے کہ ہم صرف قانون اور آئین کے راستے پر چل رہے ہیں ہمیشہ قانون کے سامنے سرجھکایا ہے۔ وزیر اعظم نے عمران خان کے سوال کے جواب میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی میں مصروف…

چائلڈ پورنو گرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

 کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے چائلڈ پورنوگرافی مواد شیئر کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل کراچی نے خفیہ رپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم…

پاک فوج نے سندھ میں کشتی الٹنے کے باعث ڈوبنے والے افراد کو بچالیا

 کراچی: پاک فوج نے سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقے بوبک میں کشتی الٹنے کے باعث ڈوبنے والے متعدد افراد کو بچالیا۔ سندھ کے علاقے بوبک میں کشتی الٹ گئی تھی، جس پر پاک فوج کی جانب سے بروقت اقدامات سے کشتی پر سوار متعدد افراد کی جان بچا لی…

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان پھر جنگ چھڑگئی؛ درجنوں ہلاک

متنازع علاقے نگورنو کاراباخ ایک بار پھر آذربائیجان اور آرمینیا کی فوجوں کا میدان جنگ بن گیا دونوں جانب سے گولہ باری کا سلسلہ جاری ہے جس میں مجموعی طور پر درجنوں اہلکار ہلاک ہوگئے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نگورنو کاراباخ میں…

بھارت میں ای بائیک کے شو روم میں آگ لگ گئی،خاتون سمیت8 افراد ہلاک

نئی دہلی: بھارت کے شہر سکندر آباد میں الیکٹرک بائیک  کے شو روم میں  آگ لگنے سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر سکندر آباد میں ای بائیکس کے شو روم میں آتشزدگی سے خاتون سمیت 8 افراد…