Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیراعظم کی بلوچستان کے ریلیف کیمپ میں بچے سے قومی ترانہ سننے کی ویڈیو وائرل

وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے ایک ریلیف کیمپ میں قائم اسکول کے بچے کے لیے تالیاں بھی بجوائیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آج بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقے صحبت پور کا دورہ کیا اور خواتین اور اسکول کی بچیوں کے مسائل بھی سنے۔ وزیراعظم…

جعفرآباد میں سیلاب کے ساتھ ملیریا کی تباہ کاریاں بھی جاری ہیں

جعفرآباد میں سیلاب کے ساتھ ملیریا کی تباہ کاریاں بھی جاری ہیں اوستا محمد اور گنداخا میں ایک روز کے دوران تین کمسن بچے ملیریا کے باعث تڑپ تڑپ کر انتقال کر گئے سیکڑوں سیلاب متاثرین ملیریا میں مبتلا ہو کر علاج معالجہ سے محروم ہیں اوستا محمد…

انسٹاگرام نے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی

سوشل میڈیا ایپ انسٹاگرام نے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کی ہے جس کے تحت صارفین کسی بھی پوسٹ کو ری پوسٹ کرسکیں گے۔ انسٹاگرام کے بعض صارفین کو اس فیچر تک رسائی دی گئی ہے۔ ری پوسٹ فیچر کے تحت انسٹاگرام صارفین دوسرے لوگوں کی تصاویر اور پوسٹس…

حدیقہ کیانی سیلاب سے متاثر گاؤں تعمیر کرانے کیلئے پر عزم

معروف گلوکارہ و اداکارہ حدیقہ کیانی نے سیلاب سے متاثر صوبہ بلوچستان کے چند گاؤں کی دوبارہ تعمیر کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صوبہ سندھ اور پنجاب میں بھی فلاحی کام جاری رکھیں گی۔ حدیقہ کیانی ان چند شوبز شخصیات میں سے ایک ہیں،…

’آپ میرے گلے لگیں گی؟‘ میگھن مرکل سے لڑکی کی فرمائش

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کے انتقال کے بعد برطانیہ بھر میں سوگ جاری ہے جہاں شہری اپنی ملکہ کی یاد میں اداس ہیں انھیں خراج عقیدت بھی پیش کر رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ڈچس آف سسیکس میگھن مرکل کی ویڈیو وائرل ہے جس…

خراب پرفارمنس نے بابراعظم سے دوسری پوزیشن بھی چھین لی

خراب پرفارمنس کے باعث آئی سی سی ٹی20 رینکنگ میں بابراعظم سے دوسری پوزیشن بھی چھین گئی۔ ایشیاکپ میں مسلسل ناکامیوں کے بعد قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ایک درجہ مزید تنزلی ہوئی ہے جس کے بعد وہ تیسرے نمبر پر آگئے ہیں جبکہ محمد رضوان بدستور…

ایک اور لڑکی کی نسیم شاہ سے اظہارِ محبت کی ویڈیو وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے محبت کا اظہار کرنے والی ایک اور لڑکی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک لڑکی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی جرسی پہنی ہوئی ہے اور کہہ رہی ہیں کہ پاکستان…

امریکا کا پاکستان سے پھر ڈومور کا مطالبہ

امریکا نے ایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان انسداد دہشت گردی میں پارٹنر ہے اور ہم پاکستان سے تمام دہشت گرد گروپوں کی سرکوبی کے لیے مستقل بنیادوں پر کارروائی کی توقع رکھتے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی…

مولانا مسعود اظہر افغانستان نہیں، پاکستان میں ہیں، ترجمان امارت اسلامیہ

ترجمان امارت اسلامیہ افغانستان کا کہنا ہے کہ جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر پاکستان میں ہی ہیں۔ رجمان نے کہا کہ جیش محمد کے سربراہ مولانا مسعود اظہر افغانستان میں نہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان نے افغانستان کو مولانا مسعود اظہر کی گرفتاری…

پاکستان کیلیے160 ملین ڈالر کی فلیش اپیل انتہائی کم ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولیان ہارنیس نے کہا ہے کہ پاکستان کے لئے 160 ملین ڈالرز کی فلیش اپیل انتہائی کم ہے۔ اقوام متحدہ ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر جولیان ہارنیس نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سیلاب سے متاثر علاقوں میں صحت کی صورتحال انتہائی…