Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
لسبیلہ میں زراعت مکمل تباہ، متاثرین ازالے کے لئے کوئٹہ پہنچ گئے
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ڈی جی نادرا خیبرپختون خوا کو ہٹانے کی ہدایت کردی۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین نورعالم خان کی زیرصدارت اجلاس میں چيئرمين نادرا طارق ملک انکشاف کیا کہ ملازمت سے ريٹائرمنٹ کے بعد 500 افراد پاکستانی شہریت چھوڑ…
بھارت کی تاریخ کی سب سے بڑی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام
بھارت کے شہر ممبئی میں ہیروئن سے بھرا کنٹینر ملا ہے جس کی مالیت 50 ارب روپے سے زیادہ بتائی گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی پولیس نے چند ہفتوں قبل دو افغان شہریوں کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے بھاری مقدار میں ہیروئن برآمد کی…
ترک صدر کا پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کی خواہش کا اظہار
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ہماری دعا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مستقل امن آئے اور اس کے اثرات مقبوضہ کشمیر میں بھی دیکھنے کو ملیں۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب کرتےہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ پاکستان…
آسٹریلیا کےساحل پر درجنوں وہیل پھنس گئیں
آسٹریلیا کے ساحل پر 230 وہیل پھنسے سے اس آبی حیات کو خطرات لاحق ہیں۔
غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جزیرے تسمانیہ کے مغربی ساحل پر تقریباً 230 وہیل مچھلیاں پھنسی ہوئی ہیں جب کہ دو دن پہلے بھی 14 سپرم وہیلز ایک اور قریبی جزیرے کے ساحل پر…
خالصتان کا دارالحکومت شملہ ہوگا، سکھوں کا ریفرنڈم کے ذریعے مطالبہ
سکھ فار جسٹس کے کونسل جنرل گرپتونت سنگھ پنوں نے بتایا کہ سکھوں نے مطالبہ کیا ہے کہ ہمیں آزاد خالصتان کا دارالحکومت شملہ چائیے۔
انھوں نے بتایا کہ کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم کے حوالے سے تاریخ رقم ہوئی ہے اور1 لاکھ 10 ہزار سکھوں نے…
فوری انتخابات تحریک انصاف کی نہیں بلکہ ملک کی ضرورت ہے، عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ فوری انتخابات تحریک انصاف کی نہیں بلکہ ملک کی ضرورت ہے، پُرامن انتخابات کے ذریعے انقلاب کا راستہ فراہم کیا جائے۔
چئیرمین تحریک انصاف کی پنجاب کابینہ کے اراکین سے…
پی ڈی ایم نے قوم کو مہنگائی کے سمندر میں ڈبو دیا ہے، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک الائنس (پی ڈی ایم) نے قوم کو مہنگائی کے سمندر میں ڈبو دیا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ ملک میں مہنگائی کے تمام…
کوشش ہےسیلاب متاثرین کی بحالی کاعمل جلد مکمل کیا جائے گا، وزیراعظم کی لندن میں گفتگو
لندن: وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کیلیے70ارب روپے مختص کیے ہیں اور کوشش ہےسیلاب متاثرین کی بحالی کاعمل جلد مکمل کیا جائے گا۔
لندن میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی عوام بھی سیلاب متاثرین کیلیےعطیات فراہم…
کے ایم سی ٹیکس وصولی پر شہریوں نے کے الیکڑک کی گاڑیوں میں کچرا ڈالنا شروع کر دیا
کراچی: بلدیہ عظمی کراچی کا متنازعہ میونسپل یوٹیلٹی سروسز ٹیکس کے الیکٹرک کے بلوں میں شامل کرنے کا ردعمل آنا شروع ہوگیا، شہریوں نے کچرا کے الیکڑک کی گاڑیوں میں ڈالنا شروع کر دیا۔
کے الیکڑک کے شکایتی مرکز 118 پر کچرا نا اٹھانے کی شکایت…
پڑھائی کا تسلی بخش جواب نہ دینے پر باپ نے بیٹے پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی
کراچی: اورنگی ٹاؤن کے علاقے اقبال مارکیٹ میں باپ نے بیٹے پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگا دی جس سے دو دن زیر علاج رہنے کے بعد بیٹا انتقال کر گیا۔
پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا، واقعہ پڑھائی میں دل نہ لگانے اور پتنگ اڑانے کی…
