Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

لڑکی کو ہراساں کرنے میں ملوث ملزم گرفتار

فیصل آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے کارروائی کرتے ہوئے 17 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سائبر کرائم سرکل فیصل آباد نے کامیاب ریڈ کرتے ہوئے ملزم علی حسن کو گرفتار کر لیا۔ ملزم سوشل میڈیا کے ذریعے…

پی ٹی آئی نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124 اے چیلنج کردی

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے تعزیرات پاکستان میں بغاوت کی دفعہ 124A اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنچ کردی۔  پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے بیرسٹر ابوذر سلمان خان نیازی کے ذریعے دائر کی گئی درخواست میں بغاوت کی دفعہ 124A غیر قانونی…

شیخ رشید نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا

 اسلام آباد: شیخ رشید احمد نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کواسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے وفاقی کابینہ کی تشکیل کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ شیخ رشید نے عدالت میں دائر درخواست میں…

خیبر پختون خوا میں نویں سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قرآن لازمی مضمون قرار

 پشاور: خیبر پختون خوا حکومت نے نویں سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قرآن کریم کو لازمی مضمون قرار دے دیا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں خیبر پختون خوا حکومت نے نویں جماعت سے بارہویں جماعت تک مطالعہ قرآن کریم لازمی مضمون کے طور…

بھارت؛ دہشتگردی کے شبہے میں 100 مسلمانوں کو گرفتار کرلیا گیا

نئی دہلی: بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے دہشت گردی کے شبہ میں پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) تنظیم سے تعلق رکھنے والے 100 مسلمانوں کو گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق تحقیقاتی ادارے (این آئی اے) نے بھارت کی 10 ریاستوں میں…

ایران میں مھسا امینی کی ہلاکت کیخلاف احتجاج میں شدت، سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ بند

تہران: ایران میں پولیس تشدد سے نوجوان لڑکی مھسا امینی کی ہلاکت کیخلاف احتجاج میں شدت آگئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے نے مقامی شہریوں کے حوالے سے بتایا کہ ایرانی حکومت نے احتجاج کو کچلنے کے لیے سوشل میڈیا نیٹ ورکس کو بند کردیا ہے جن میں…

کراچی میں پولیو وائرس کے نمونے مثبت آنے پر ہنگامی مہم کا اعلان

کراچی کے سیوریج پانی میں پولیو وائرس ملنے کے بعد 39 یوسیز میں انسداد پولیو کی ہنگامی مہم شروع کی جارہی ہے۔ حکومت سندھ کے ایمرجنسی آپریشن سینٹر کی جانب سے کراچی ڈویژن کے تمام ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز کو مراسلہ بھجوایا ہے…

شہباز شریف کا سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے عالمی برادری کے مسلسل تعاون پر زور

وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی برادری سے سیلاب متاثرین کی تعمیر نو اور بحالی کیلئے مسلسل تعاون پر زور دیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدارتی ایلچی جان کیری سے ملاقات کی۔…

اسحاق ڈاراحتساب عدالت میں سرنڈر کرنے کیلئے تیار ہوگئے

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈاراسلام آباد کی احتساب عدالت میں سرنڈر کرنے کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔ اسحاق ڈار نے وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست دائرکردی ہے۔ ان کی یہ درخواست احتساب عدالت کےجج محمد بشیرکی عدالت میں دائرکی گئی۔ اسحاق ڈار کے…

حکومت کا ہدف ربیع کی فصل ہونی چائیے،میرعمرخان جمالی

بلوچستان کے رکن صوبائی اسمبلی میر عمر خان جمالی نے کہا ہے کہ جعفرآباد میں حکومت کا ہدف ربیع کی فصل ہونی چائیے تاکہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے پانی کا اخراج کیا جائے اور کاشتکار ربیع کی فصل اگا سکیں۔ سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی…