Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

اسکول پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں سے کس کے کہنے پر مذاکرات کر رہے ہیں؟ جسٹس قاضی فائز

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ سوات میں ایک ہزار بچیوں کے اسکول پر جن دہشت گردوں نے حملہ کیا، ہم ان دہشت گردوں سے کس کے کہنے پر اور کیا مذاکرات کر رہے ہیں؟ انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جسٹس قاضی فائز…

فیڈرر کا نم آنکھوں کے ساتھ انٹرنیشنل ٹینس کو الوداع

عالمی شہرت یافتہ انٹرنیشنل ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے لیورز کپ میں یادگار رات کے دوران اپنے بین الاقوامی کیریئر کو آنسوؤں کے ساتھ الوداع کہہ دیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 41سالہ فیڈر نے لیورز کپ میں اپنا الوداعی میچ اپنے روایتی…

شاہین شاہ آفریدی انجری سے صحتیاب، بولنگ کا آغاز کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انجری سے صحتیاب ہونے کے بعد بولنگ کا آغاز کر دیا۔ شاہین شاہ آفریدی کی جانب سے  بولنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر  بھی شیئر کی گئی ہے۔ اسٹار بولر ان دنوں ری ہیب کے لیے انگلینڈ میں…

بھارت میں اجتماعی زیادتی کا شکار بننے والی دس سالہ طالبہ حاملہ ہوگئی

 بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں بورڈنگ اسکول میں زیر تعلیم اجتماعی ذیادتی کا شکار بننے والی دس سالہ طالبہ حاملہ ہوگئی ہے ۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  مہاراشٹرا میں دیہاتی بچوں کیلئے قائم آشرم شالہ کے نام سے قائم بورڈنگ اسکول میں 10 سالہ…

پوتن کی یوکرین کے خلاف جوہری ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی فریب نہیں: یورپی پونین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کو ولادیمیر پوتن کی دھمکیوں کو سنجیدگی سے لینا چاہیے جو انھوں نے کہا کہ وہ یوکرین کے تنازع میں جوہری ہتھیار استعمال کر سکتے ہیں۔ جوزپ بوریل نے بی بی سی کے لائز ڈوسیٹ…

ایران میں احتجاج : 700 سے زائد مظاہرین گرفتار، فیصلہ کن طریقے سے نمٹیں گے، ایرانی صدر

اخلاقی پولیس کے ہاتھوں خاتون کے قتل پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کو ایران فیصلہ کن طریقے سے نمٹے گا جبکہ 700 سے زائد افراد کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ نے بتایا کہ ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق ایک ہفتے جاری…

بھارت میں طوفانی بارشوں اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 36 افراد ہلاک

بھارتی شمالی ریاستوں میں شدید بارشوں سے24گھنٹوں کے دوران 36 افراد ہلاک ہوچکے ہیں ذیادہ تر اموات گھروں کی چھتیں گرنے سے ہوئیں جبکہ 12 افراد آسمانی بجلی کا شکار بنے۔ سرکاری حکام کےمطابق شمالی بھارت میں گزشتہ 5 دنوں کے دوران آسمانی بجلی…

پریانکا چوپڑا کی ملالہ یوسفزئی کیساتھ ایک اور تصویر وائرل

عالمی شہرت یافتہ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور  پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے دوران ملاقات کے بعد ایک نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ پریانکا چوپڑا  نے نیویارک میں اپنے مصروف…

ٹک ٹاک نے صارفین کے لیے ‘ڈس لائیک بٹن’ کا نیا فیچر متعارف کروالیا

مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک نے نیا فیچر متعارف کرادیا جس کے تحت ٹک ٹاک صارفین اب تبصروں پر ڈِس لائک بٹن کا بھی استعمال کرسکیں گے۔ اب ویڈیو میں لائک بٹن کے ساتھ ڈِس لائک بٹن ظاہر ہو گا۔ کمپنی کے مطابق ٹک ٹاک کا یہ نیا فیچر رواں سال…

مجھے پاکستان کی عدلیہ سے جنگ نہیں لڑنی، عمران خان

 اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جس سے جنگ نہیں لڑنی، وہ پاکستان کی عدلیہ ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں خاتون جج کو دھمکی دینے پر توہین عدالت کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا…