Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ایران کی روس کو ڈرون کی فراہمی، یوکرین کا تہران سے تعلقات محدود کرنے کا اعلان
ایران کی جانب سے روس کو ڈرون کی مبینہ فراہمی کے ردِ عمل میں یوکرین نے ایران سے تعلقات محدود کرنے کا اعلان کردیا۔
یوکرینی وزارت خارجہ کے مطابق غیردوستانہ اقدام پر ایرانی سفیر کی ایکریڈیشن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس کا یہ بھی کہنا تھا کہ…
کینیڈا کے مشرقی ساحل پر شدید طوفان سے تباہی، بحالی کیلئے طویل عرصہ درکار
کینیڈا کے مشرقی ساحل سے ٹکرانے والے طاقتور طوفان ’فیونا‘ نے بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا دی۔
طوفان کے بعد حکام کی توجہ بڑے پیمانے پر صفائی ستھرائی کی کوششوں، نقصانات کا تخمینہ لگانے اور بجلی اور ٹیلی کام سروسز کی بحالی پر مرکوز ہوگئی ہے،…
بھارت میں کورونا پھر سر اُٹھانے لگا؛ ہلاکتوں اور نئے کیسز میں اضافہ
بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 23 ہوگئی جب کہ 4 ہزار 777 نئے کیسز سامنے آئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت کا دعویٰ ہے کہ ملک میں کورونا پر قابو پالیا گیا ہے اور وزیراعظم نریندر مودی اسے اپنی…
کنگسٹن: ایک پراسرار امریکی فرقہ جس میں عورتوں کا مقصد صرف بچے پیدا کرنا ہے
بلیکلن 16 سال کی تھیں جب 2020 میں ان کو اپنے کزن ٹریوس سے زبردستی شادی کرنے پر مجبور کیا گیا۔ وہ کچھ ہی عرصے بعد حاملہ ہو چکی تھیں۔
ان کو اپنی زندگی سے متعلق کوئی فیصلہ خود کرنے کا اختیار نہیں رہا تھا۔ ان کی زندگی کا مقصد صرف ’پاک…
میرا قتل کروا کر مذہبی جنونیت کا رنگ دینے کا منصوبہ بناہے، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ 4 لوگوں میں مجھے مروانے کا منصوبہ بنایا ہے ان کی کوشش کے ہے کہ عمران خان پر کوئی بھی واردات ہو تو کہیں گے کہ مذہبی جنونی نے کردیا۔ یہ کہیں گے دینی انتہا پسند نے عمران خان کو مار دیا۔…
عدلیہ ملک کو سب کیلئے یکساں بنانے کی کوشش کر رہی ہے، چیف جسٹس
چیف جسٹس عمرعطابندیال نے قانون کی حکمرانی پاکستان کی خوش حالی کے لیے ضروری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ ملک کو سب کے لیے یکساں بنانے کی کوشش کر رہی ہے، پارلیمان اور حکومت عدالتی فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے مؤثر نظام بنائیں۔
سپریم کورٹ…
روس سے 10 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان حالیہ سیلاب کی وجہ سے شاید روس سے دس لاکھ ٹن گندم درآمد کرے، اس میں کوئی اعتراض کی بات نہیں ہے۔
وزیراعظم نے خبرایجنسی اے پی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ موسمیاتی تغیرات کی وجہ سے پاکستان کو سیلاب کا…
اسحاق ڈار منگل کو وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھائیں گے
مسلم لیگ ن کے رہنماء اسحاق ڈار منگل کو وزیر خزانہ کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ لندن میں وزیراعظم شہباز نے نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں اسحاق ڈار کی وطن واپسی سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
باوثوق…
آرمی چیف کی تعیناتی پر عمران خان کا دباؤ تسلیم کیا گیا تو تباہی ہوگی، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ آرمی چیف تعیناتی پر عمران کا دباؤ تسلیم کیا گیا تو ادارے کی تباہی ہوگی۔
پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا…
اسحٰق ڈار کو معیشت میں بہتری نہیں، منی لانڈرنگ میں تیزی کیلئے لایا جارہا ہے، اسد عمر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمرنے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے، اسحٰق ڈار کو معیشت ٹھیک کرنے نہیں بلکہ منی لانڈرنگ میں تیزی کے لیے لایا جا رہا ہے۔…
