Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک ہونا باعث تشویش ہے، مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیکس ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو اس سے سختی سے نمٹنا ہوگا۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل…

سیاسی لڑائی طویل ہوئی تو غریب کے حالات اور گھمبیر ہوجائیں گے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاسی لڑائی طویل ہوئی توغریب کے حالات اور گھمبیر ہوجائیں گے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید احمد نے لکھا کہ اسرائیل سےتعلقات اور بھارت سے تجارت کی مثال شہباز شریف کی آڈیولیک میں سامنے…

آڈیو لیک سے واضح ہوگیا مریم کے داماد نے بھی پیسے بنائے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مہنگائی کم کرنے نہیں بلکہ پیسہ بنانے کیلیے اقتدار میں آئی، آڈیو لیک سے واضح ہوگیا کہ مریم نواز کے داماد نے بھی پیسے بنائے۔ کرک میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا…

یو اے ای کی سیلاب زدگان کیلیے آرمی چیف کو 60 کروڑ روپے کی امداد

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے دبئی پورٹ ورلڈ کے چیئرمین شیخ احمد سلطان بن سلیم نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں تباہ کن سیلاب کے تناظر میں امدادی کوششوں اور متاثرین کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شیخ سلطان…

پرویز خٹک نے 3 دنوں میں حکومت گرنے کی پیشگوئی کردی

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے تین دنوں میں حکومت گرنے کی پیشگوئی کردی۔ نوشہرہ کے علاقے میں جہانگیرہ ڈھیری سماجی شخصیت ان کے بیٹوں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے خطاب کرتے…

ذاتی معاملات کو سرکس بنانا نہیں چاہتی، طوبٰی انور

مرحوم اینکر پرسن اور سیاستدان عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور کا کہنا ہے کہ میں نہیں چاہتی کہ ذاتی معاملات کو سرکس بناؤں۔ بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں طوبیٰ عامر نے کہا کہ وہ 18 سال کی عمر سے میڈیا سے وابستہ ہیں اور عامر…

سارہ علی خان کس بھارتی کرکٹر کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی ہیں؟

بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان کیا خود سے 4 سال چھوٹے کرکٹر کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہی ہیں؟ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 27 سالہ سارہ علی خان کو ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں 23 سالہ کرکٹر شبمن گل کے ساتھ دیکھا گیا ہے۔…

گول کرنے کی کوشش میں رونالڈو زخمی ہو گئے

یوئیفا نیشنز لیگ میں گول کرنے کی کوشش کے دوران پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو زخمی ہو گئے، ناک سے خون بہنے کے باعث انہیں گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔ رپورٹس کے مطابق یوئیفا نیشنز لیگ میں جمہوریہ چیک کے خلاف میچ میں کرسٹیانو…

بابر کو کوہلی سے بڑا اعزاز چھیننے کیلئے آج کتنے رنز بنانا ہوں گے؟

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی سے  ایک اور اہم  اعزاز  چھیننے کے قریب ہیں۔ گزشتہ برس احمد آباد میں انگلینڈ کے خلاف ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویرات کوہلی نے اپنے ٹی ٹوئنٹی کیرئیر کے 87 ویں میچ میں 3 ہزار ٹی ٹوئنٹی…

باخبر معاشرے اپنے فرائض اور دیگر کے حقوق سے بہتر انداز سے آگاہ ہوتے ہیں ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کا قومی یوم اخبار بینی کے موقع پر پیغام ۔ آل پاکستان نیوز پیپر سوسائٹی کی جانب سے اس دن کو منانے کا اقدام خوش آئند ہے ۔ وزیراعلیٰ صحافت کو ملک اور معاشرے کا چوتھا ستون تصور کیا جاتا ہے۔ وزیراعلیٰ جو…