Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
داسو ڈیم سمیت پاور جنریشن منصوبوں کی تکمیل میں کئی سال کی تاخیر
قومی اسمبلی کی اقتصادی امور کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ داسو ڈیم منصوبہ 2024ء کی مقررہ تاریخ پر بھی مکمل ہوتا دکھائی نہیں دیتا، جامشورو پاور جنریشن پراجیکٹ اب 2030ء میں مکمل ہوگا۔
قومی اسمبلی کی اقتصادی امور کمیٹی کے اجلاس کو اقتصادی…
آڈیو لیکس کی طرح سائیفر کو قوم کے سامنے لے آؤ،عمران خان کا مطالبہ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس کی طرح سائیفر کو قوم کے سامنے لے آؤ۔
اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ معیشت ہمیشہ خارجہ پالیسی سے جُڑی ہوتی ہے، 1960 کی دہائی میں پاکستان…
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں مزید توسیع کر دی
وزیراعظم شہبازشریف نے سینئرقانون دان عرفان قادر کو معاون خصوصی مقرر کردیا۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق عرفان قادر کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا تاہم وزیر اعظم نے نئے معاون خصوصی کو کوئی قلمدان نہیں دیا۔…
غیر ملکی تربیت یافتہ، فارن فنڈڈ فتنے نے پاکستان کی تقدیر سے کھیلا، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ غیر ملکی تربیت یافتہ، فارن فنڈڈ فتنے نے پاکستان کی تقدیر سے کھیلا، عمران خان کو عبرت کا نشان نہ بنایا گیا تو سب کو ملکی تباہی کا ذمہ دار سمجھا جائے گا۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی…
افریقی ملک کے 2 ہیلی کاپٹر تباہ، 22 فوجی ہلاک
افریقی ملک یوگینڈا کے 2 ہیلی کاپٹرز کانگو میں گر کر تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں 22 فوجی اہلکار مارے گئے۔
جمہوریہ کانگو کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یوگنڈا کی فوج کے دو فوجی ہیلی کاپٹرز منگل کے روز گر کر تباہ ہوئے، واقعے میں…
پیٹرول، ڈیزل، گیس اور گندم کی فراہمی کیلئے طالبان کا بھی روس سے معاہدہ
افغان طالبان نے بھی پیٹرول، ڈیزل، گیس اور گندم کی فراہمی کیلئے روس کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان طالبان نے پیٹرول، ڈیزل، گیس اور گندم کی فراہمی کیلئے روس کے ساتھ ایک عارضی معاہدے پر دستخط کردیے۔
افغانستان…
بھارت نے مسلم تنظیم پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی لگادی
بھارتی حکومت نے مختلف مقامات پر چھاپوں اور سینکڑوں مسلم رہنماؤں کی گرفتاریوں کے بعد معروف مسلم تنظیم ’پاپولر فرنٹ آف انڈیا‘ (پی ایف آئی) اور اس سے وابستہ دیگر اداروں پر 5 برس کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔
مودی حکومت نے چند روز قبل سے…
روس سے جرمنی گیس پائپ لائنوں میں لیک کا واقعہ تخریب کاری قرار
یورپی یونین کے سربراہ جوزپ بوریل نے روس اور جرمنی میں دو گیس پائپ لائنوں میں لیک کو جان بوجھ کر کیا گیا عمل قرار دیا ہے۔
بدھ کو ایک بیان میں جوزپ بوریل کا کہنا تھا کہ یورپ میں توانائی کے بنیادی ڈھانچے میں جان بوجھ کر کوئی خلل ڈالنا…
قائم مقام پاکستانی سفیر اسد عباس کا افغان نائب وزیرخارجہ کے بيان پر ردعمل
کابل میں قائم مقام پاکستانی سفیر اسد عباس نے افغان نائب وزیر خارجہ کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کے بیان پر تنقید کے ردعمل میں میں کہا ہے کہ پاک افغان دو طرفہ تعلقات کو صرف ایک تقریر کے تناظر میں نہ دیکھا جائے۔
کابل میں قائم مقام…
ایٹمی ملک کے وزیراعظم ہاؤس کی گفتگو تین لاکھ ڈالر میں ڈارک ویب پر دستیاب ہے، فواد چوہدری
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایٹمی ملک کے وزیراعظم ہاؤس کی گفتگو ساڑھے تین لاکھ ڈالر میں ڈارک ویب پر دستیاب ہے، وزیراعظم آفس محفوظ نہیں تو پھر کون سی جگہ محفوظ ہے۔
پنڈدادن خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے…
