Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کسانوں کا مہنگی بجلی و کھاد کیخلاف اسلام آباد میں دھرنا، رانا ثنا سے مذاکرات

 اسلام آباد: کسان اتحاد کی جانب سے مہنگی بجلی و کھاد کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، مظاہرین تمام رکاوٹیں توڑ کر اسلام آباد میں داخل ہو گئے اور دھرنا دے دیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اگر مطالبات نہ مانے گئے تو ڈی چوک کی طرف جائیں گے۔ کسان…

قدوس بزنجو کی جام کمال سے ملاقات، سیاسی صورتحال سمیت لسبیلہ میں امدادی سرگرمیوں پر گفتگو

کوئٹہ  بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی صدر وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو کی سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات۔ اراکین اسمبلی میر عارف جان محمد حسنی، میر سلیم احمد کھوسہ، سابق صوبائی وزیر پرنس علی احمد زئی بھی…

آڈیو لیک سے ثابت ہوگیا عمران خان ریاست کو ڈبونا چاہتا ہے‘ حافظ حمداللہ

کوئٹہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماء اسلام کے رہنماء مولانا حافظ حمداللہ نے امریکی سائفر سے متعلق عمران خان اور اعظم خان کے آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثابت ہوا کہ وقت کے وزیراعظم نے وزیراعظم ہاوس میں سازشی…

سردار اختر مینگل کے ساتھ مل کر بلوچستان کے مفاد میں کام کررہے ہیں‘ سید احسان شاہ

تربت پاکستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی صدر، صوبائی وزیر صحت سید احسان شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل کے ساتھ مل کر بلوچستان کے قومی مفاد میں اتحاد اور یکجہتی کے فروغ میں سیاسی بنیادوں پر کام…

مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملہ، اہلکار زخمی

کوئٹہ: مستونگ میں کیڈٹ کالج کراس پر سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔سیکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق نامعلوم حملہ آور فائرنگ کے تبادلے کے بعد فرار ہوگئے، علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی…

سعودی عرب کی عراقی کردستان میں ایرانی حملوں کی شدید مذمت

ریاض: سعودی وزارت خارجہ نے ایران کی جانب سے عراقی کردستان کے علاقے میں حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ٹویٹر پر جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی وزارت خارجہ ایسے حملوں کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے جس سے عراق کے تحفظ اور استحکام…

روس، طالبان میں پٹرول، گندم اور گیس خریداری کا معاہدہ

کابل:  افغانستان کی طالبان حکومت اور روس کے درمیان پٹرول، گندم اور گیس کی خریداری کیلیے معاہدہ طے پاگیا۔ یہ طالبان کا پہلا بین الاقوامی تجارتی معاہدہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان حکومت نے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کے معاہدے پر…

ایران میں مظاہروں کی حمایت پرسابق صدر کی بیٹی گرفتار

ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر ملک گیر مظاہروں کی حمایت کرنے کے جرم میں سابق ایرانی صدر ہاشمی رفسنجانی کی صاحبزادی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایران میں پولیس کی حراسٹ میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا…

ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی

تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب کاعراقی کردستان میں ایرانی کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر لڑاکا اور ڈرون  طیاروں سے حملہ، 13 افراد ہلاک اور 58  سے زائد زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زخمیوں کو عراقی کردستان کے ہسپتالوں میں منتقل…

سمندری طوفان “آئن” فلوریڈا سے ٹکرا گیا

  واشنگٹن: سمندری طوفان “آئن” امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا، جس کے باعث ریاست کے لاکھوں لوگ بجلی سے محروم ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سمندری طوفان کے باعث ریاست میں ہواؤں کی رفتار 150 سے 200 کلومیٹر فی گھنٹہ ہیں…