Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد افغان طالبان نے شدید الفاظ میں مذمت

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے لکھا کہ امارت اسلامیہ خیبر پختونخوا کے علاقے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے اجلاس میں دھماکے کی مذمت کرتی ہے، متاثرہ خاندانوں سے تعزیت اور زخمیوں…

ورکرز کنونشن میں شریک ہونا تھا پروگرام آخری لمحات میں منسوخ ہوا، حافظ حمد اللہ

 ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے باجوڑ میں دھماکے کا نشانہ بننے والے ورکرز کنونشن میں شرکت کرنی تھی۔اس بات کا انکشاف انہوں نے نجی ٹی وی سے ٹیلی فونک گفتگو میں کیا ۔حافظ حمد اللہ کا کہنا تھا کہ جے یو آئی کے اس ورکرز کنونشن میں انہیں بھی…

باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ، مقامی امیر سمیت 40 سے زائد افراد جاں بحق

 باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے ورکرز کنونشن میں دھماکے کے نتیجے میں تحصیل خار کے امیر مولانا ضیاء اللہ جان سمیت 40افراد جاں بحق جبکہ 80 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار میں دھماکہ اس وقت ہوا جب…

سول افسران کی ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ بھرتیوں یا تعیناتیوں پر پابندی، بل سینیٹ میں پیش

سینیٹ میں سول افسران کی ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ بھرتیوں ، تعیناتیوں یا ملازمت میں توسیع پر پابندی سے متعلق بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سینیٹ میں سول سرونٹ سے متعلق ترمیمی بل کے تحت کسی بھی محکمے میں سرکاری…

سی پیک کے تحت ہزاروں طلبہ چین جا کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت ہزاروں طلبہ چین جا کر تعلیم حاصل کر رہے ہیں، توقع ہے سی پیک کے اگلے مرحلے میں تیزی سے پیشرفت کر سکیں گے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے اسلام…

‘دنیا چاہتی تھی پاکستان ڈیفالٹ کرے اور ہمارا تماشا بنے’، وفاقی وزیر خزانہ کا سینیٹ میں…

 وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ دنیا چاہتی تھی پاکستان ڈیفالٹ کرے اور ہمارا تماشا بنے۔ چین ، عرب امارات اور سعودی عرب نے بھرپور مالی تعاون کیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا…

2014میں پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث چینی صدر کا دورہ ملتوی ہوا،وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ 2014میں پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث چینی صدر کا دورہ ملتوی ہوا،چینی وفد نے کہا کہ پوری کوشش کی پی ٹی آئی نے کہاکہ ڈی چوک سے نہیں اٹھیں گے، اگلے دن جی ایچ کیو گیا اور جنرل راحیل شریف سے کہا آپ کچھ کریں۔…

پرتشدد انتہا پسندی روک تھام سے متعلق بل سینیٹ میں پیش،اپوزیشن ارکان کا احتجاج، نشستوں پر کھڑے ہو گئے

 پرتشدد انتہا پسندی روک تھام سے متعلق بل 2023سینیٹ میں پیش کر دیاگیا،بل وزیر مملکت برائے قانون شہادت اعوان نے پیش کیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق بل پیش کرنے پر اپوزیشن ارکان احتجاج کرتے ہوئے نشستوں پر کھڑے ہو گئے ،سینیٹر ہمایوں…

آرمی چیف کا دورہ عرب امارات، پاکستان میں سفارتخانے نے تصویر شیئر کر دی

 آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے عرب امارات کے دورے کے دوران صدر محمد بن زید النہیان سےان کے بھائی کی وفات پر تعزیت کی، پاکستان میں اماراتی سفارتخانے نے تصویر شیئر کر دی۔ نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے متحدہ عرب…

عرفان صدیقی نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق بل کی فوری منظوری کی مخالفت کردی

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے پرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام سے متعلق بل کی فوری منظوری کی مخالفت کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چھٹی کے روز صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے، پرتشدد انتہا پسندی روک تھام سے…