Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وکیل قتل کیس کے دلائل جاری تھے کہ جونیئر جج برہم ہوئے ،امان کنرانی

کوئٹہ( این این آئی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر امان اللہ کنرانی نے کہاہے کہ 9 اگست 2023 کو سپریم کورٹ کے بنچ 3 میں جسٹس یحیٰ آفریدی کے سامنے دو دیگر جج صاحبان مظاہر اکبر نقوی اور جسٹس حسن رضا رضوی عمران احمد خان نیازی کی…

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ جرمانے کا حکم

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے توشہ خانہ کارروائی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 3 سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔ توشہ خانہ کارروائی کیس کی سماعت تین مرتبہ وقفے کے بعد شروع ہوئی، جس…

فرحت شہزادی منی لانڈرنگ کیس؛ پی ٹی آئی دورمیں تعینات 4 اہم بیوروکریٹس طلب

 اسلام آباد: ایف آئی اے نے پی ٹی آئی دور میں تعینات 4 اہم بیوروکریٹس کو فرحت شہزادی کے خلاف جاری منی لانڈرنگ کیس میں طلب کر لیا۔  تفصیلات کے مطابق طلب کئے جانے والوں میں احمد عزیز تارڑ، طاہر خورشید ، صالحہ سعید، عثمان معظم شامل ہیں۔ تمام…

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی

  کراچی: زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔  زر مبادلہ کے سرکاری ذخائر 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی سے 8 ارب 15 کروڑ 38 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ…

پی آئی اے کا حج آپریشن مکمل،61461 حجاج کرام کووطن واپس پہنچایا گیا

  کراچی: پی آئی اے کا 21مئی کو شروع ہونے والا حج آپریشن 2اگست کی شب مکمل ہوگیا، حج پروازوں سے 61461 حجاج کرام مقدس فریضے کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچے۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق قومی ایئرلائن کا قبل ازحج آپریشن 21مئی کو شروع…

ایف اے ٹی ایف اور آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری

 اسلام آباد: ایف اے ٹی ایف اور آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط پوری ہوگئی، قومی اسمبلی سے آج اہم بل منظور ہوا ہے اب منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی پشت پناہی روکنے کے لیے 20 رکنی قومی اتھارٹی تشکیل دی جائے گی جسے ٹارگٹڈ مالیاتی…

ڈپٹی ڈائریکٹر نواب زادہ ہارون رئیسانی کوسرکاری ڈیوٹی کے دوران قتل کردیا گیا،ڈی جی فوڈ اتھارٹی

کوئٹہ میں دکاندار کو جرمانہ کرنے پر جھگڑا، نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے سمیت تین جاں بحق کوئٹہ میں فائرنگ کے ایک واقعے میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کے بھتیجے نوابزادہ ہارون رئیسانی اور ان کے محافظ سمیت تین افراد ہلاک اور…

دشمن پاکستان میں جمہوری نظام کے خلاف ہے،وزیراعظم شہباز شریف کی باجوڑ دھماکے کی مذمت

وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے،اپنے ٹوئٹر پیغام میں ان کا کہنا ہے کہ  باجوڑ میں جے یو آئی (ف)کے ورکرز کنونشن پر حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے،سیاسی جماعتوں پر حملے سے واضح ہے…

چین کے نائب وزیر اعظم ہی لیفینگ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

چین کے صدرشی جن پنگ کے خصوصی نمائندے اورنائب وزیراعظم ہی لیفینگ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور وفاقی وزیر پلاننگ احسن اقبال نے چینی نائب وزیر اعظم کا استقبال کیا، چینی وفد میں نائب وزیراعظم کے ہمراہ…

کچے کے ڈاکوﺅں سے اب تک کتنا علاقہ کلیئر کرایا جاچکا ؟ آئی جی پنجاب نے بتادیا

 آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے کہ کچے کے علاقے میں کئے گئے آپریشن کے دوران کریمنلز، ڈاکوئوں اور دہشت گردوں سے اب تک 60 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ کلیئر کرایا جا چکا ہے۔آئی جی نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں بتایا کہ آپریشن کے دوران 12…