Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر بحری امور شاہد اشرف تارڑ کی ملاقات

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر بحری امور، مواصلات اور ریلویز شاہد اشرف تارڑ نے ملاقات کی۔ بدھ کووزیراعظم آفس کے میڈیاونگ سے جاری بیان کے مطابق انوار الحق کاکڑ اور شاہد اشرف تارڑ کی مابین یہاں ہونے والی ملاقات میں مختلف امور…

ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد اور جرمانے کی رقم میں اضافے سے ٹریفک کی خلاف ورزیوں میں نمایاں کمی…

چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت ٹریفک پولیس نے شہریوں کو انتظار کی پریشانی سے بچانے کیلے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول اور چالان جمع کرانے کیلئے ون ونڈو اور ای سسٹم کا آغاز کر دیا ہے، ٹریفک قوانین پر سختی…

اوپن یونیورسٹی میں اساتذہ کی تربیت کیلئے دو روزہ ’’کوآپریٹولرننگ ٹریننگ ورکشاپ‘‘ کا انعقاد

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود یونیورسٹی میں تدریسی اور تحقیقی کلچر کے فروغ کے لئے فیکلٹی ڈویلپمنٹ پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار فیکلٹی آف ایجوکیشن کی ڈین پروفیسر ڈاکٹر تنزیلہ نبیل نے…

کھاد کی قیمتوں میں اضافہ اور خود ساختہ کمی ذخیرہ اندوزوں کی وجہ سے ہوئی ، حکومت کھاد پر سبسڈی عوام…

نگران وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ کھاد کی قیمتوں میں اضافہ اور خود ساختہ کمی ذخیرہ اندوزوں کی وجہ سے ہوئی ہے، یوریا کھاد کے حوالے سے مصنوعی بحران پیدا کیا جارہا ہے، اس کے سد باب میں تمام چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو…

موجودہ حکومت کی خصوصی کاوشوں کی بدولت ڈالر سستا ہوااور حج کے معاملات میں بہتری آئی ہے ،حافظ طاہر…

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی ،اسلامی ممالک ومشرق وسطی وچيئرمين پاكستان علماء كونسل حافظ محمد طاهر محمود اشرفى نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی خصوصی کاوشوں کی بدولت ملک میں ڈالر سستا ہوا ہے اور حج کے معاملات میں بہتری…

قومی خبریں صد ر ڈاکٹر عارف علوی کی ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی عمارت پر دہشت گرد حملے کی مذمت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی عمارت پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ منگل کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے کہا کہ ایسی بزدلانہ کارروائیوں سے سکیورٹی فورسز کے حوصلے پست نہیں کئے…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 27 دہشت گرد مارے گئے،سکیورٹی…

ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 27 دہشت گرد مارے گئے جبکہ سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملے اور فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں پاک فوج کے 25 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق11 اور 12 دسمبر…

بینظیر بھٹو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کی بڑی عظیم لیڈر تھیں، ان کا نظریہ آج بھی زندہ ہے، نگرا ن وزیر…

نگران وفاقی وزیرداخلہ میر سرفراز احمد بگٹی نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کی بڑی عظیم لیڈر تھیں، ان کا نظریہ آج بھی زندہ ہے، بینظیر بھٹو کےقاتلوں کو معاف کرنےکا اختیار صرف بلاول بھٹو کے پاس ہے۔ وہ پیر کو وزارت داخلہ میں…

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد ،خشک ،شمالی اضلاع میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہے گا…

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی اضلاع میں شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلودرہے گا ۔ پنجاب، خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں سموگ /دھند چھائے رہنے…

پاکستان بھارتی سپریم کورٹ کا مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ برقرار رکھنے کا فیصلہ سختی…

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بھارتی سپریم کورٹ کے بھارت کے غیر قانونی طور پر زیر قبضہ جموں و کشمیرکی خصوصی حیثیت کی منسوخی کو برقرار رکھنے کے فیصلے کو سختی سے مسترد اور فیصلے پر سخت مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی عدلیہ نے فاشسٹ…