Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
وزارت خارجہ نے کشمیر پر وزیراعظم عمران خان کا مضبوط بیانیہ برباد کردیا، شیریں مزاری
وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ دفتر خارجہ اور اداروں نے وزیراعظم عمران خان اور کشمیریوں کو مایوس کیا۔
اسلام آباد میں کشمیر سے متعلق فن پاروں کی نمائش سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ…
ماضی میں کیے گئے مہنگے معاہدوں کے باعث مہنگی بجلی مل رہی ہے، شبلی فراز
وزیراطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی شہزاد قاسم نے کہا ہے کہ ماضی میں کیے گئے مہنگے معاہدوں کےنتیجے میں مہنگی بجلی ملتی رہی ہے وزیراعظم کی ہدایت پر خصوصی ٹاسک فورس نے بجلی معاہدوں کا جائزہ لیا ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…
کورونا وبا: 92 فیصد مریض صحتیاب، 666 نئے کیسز رپورٹ
ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر بڑی حد تک قابو پایا جاچکا ہے جس کے باعث صحتیاب مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے اور روزانہ سامنے آنے والے نئے کیسز کی تعداد بڑی حد تک کم رہ گئی ہے۔
آج ملک میں مزید 666 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی جبکہ…
یو اے ای کا اسرائیل سے معاہدہ کا فیصلہ امت مسلمہ کا فیصلہ نہیں، مولانا فضل الرحمٰن
جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ کمزور مسلمان ممالک کو اسرائیل کو تسلیم کرنے پر مجبور کیا جارہا ہے، یو اے ای کا فیصلہ امتِ مسلمہ یا عرب دنیا کا فیصلہ نہیں ہے۔
پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل…
کورونا سے صحت یاب مریضوں کو 3 ماہ آرام کی ضرورت نہیں، امریکی حکام
امریکا کے سینٹر آف ڈیزیز کنٹرول اینڈ پری وینشن کی جانب سے جاری نئی ہدایات میں کہا گیا ہے کہ کورونا سے صحت یاب مریضوں کو تین ماہ تک آرام کی ضرورت نہیں۔
امریکی ادارے کی جانب سےرواں ماہ کے اوائل میں دی گئی نئی تجاویز میں کہا گیا ہے کہ…
ٹرمپ کا سکیورٹی کونسل میں ایران کیخلاف جوہری معاہدے کا اختیار استعمال کرنے کا اعلان
واشنگٹن: صدرٹرمپ نے ایران پر اسلحہ پابندیوں میں توسیع کے معاملے پر سکیورٹی کونسل میں جوہری معاہدے کا اختیار استعمال کرنے کا اعلان کر دیا۔
صدر ٹرمپ نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کے خلاف اسنیپ بیک کا اختیار استعمال…
دنیا میں کورونا کیسز 21617697، اموات 768995
کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 16 لاکھ 17 ہزار 697 تک جا…
امریکی صدر کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ نیویارک میں انتقال کر گئے
نیویارک: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چھوٹے بھائی رابرٹ ٹرمپ نیویارک میں انتقال کر گئے۔
72 سالہ رابرٹ ٹرمپ نیویارک سٹی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، صدر ٹرمپ کی طرف سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ ان کے بھائی ہی نہیں دوست بھی تھے۔…
مودی کی نام لئے بغیر پاکستان اور چین کیخلاف بڑھکیں
نئی دہلی; بھارت میں 74ویں یوم آزادی پر اپنی تقریر میں وزیر اعظم نریندر مودی نے بڑھکیں مارتے ہوئے نام لئے بغیرپاکستان اور چین دھمکیاں دیں ۔
نئی دہلی میں لال قلعے کے تاریخی مقام پر اپنی تقریر میں ڈھکے چھپے الفاظ میں چین کو دھمکی دیتے ہوئے…
فیس بک نے انتہا پسند ہندوؤں کے پیغامات ہٹانے سے انکار کیا، امریکی اخبار
امریکی اخبار کے مطابق معاشی خسارے کے خوف سے فیس بک حکام نے بھارتی سیاستدانوں اور انتہاپسند ہندوؤں کے مسلمانوں کے خلاف نفرت بھرے پیغامات سوشل میڈیا ویب سائٹس سے ہٹانے سے انکار کیا۔
امریکی اخبار کا فیس بک ملازمین کے حوالے سے کہنا ہے کہ…
