Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
غزہ پٹی میں حماس کے اہداف کو نشانہ بنایا ہے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ
(اے ایف پی) پیر کوعلی الصبح اسرائیلی ٹینکوں نے غزہ کی پٹی میں حماس کے اہداف کو نشانہ بنایا۔
یہ کارروائی فلسطینیوں کی جانب سے جنوبی اسرائیل پر راکٹ اور آگ لگانے والے بموں سے حملوں سمیت سرحدی جھڑپوں کے جواب میں کی گئی جو اب روز کا معمول ہے۔…
غزہ :اسرائیلی بمباری ،فلسطینی نوجوان شہید،4زخمی
غزہ ; اسرائیل کے فلسطینیوں پر مظالم بڑھنے لگے ،صیہونی فوج نے غزہ میں متعدد مقاما ت پر بمباری کی جس سے 4فلسطینی شدید زخمی جبکہ متعدد گھر تباہ ہوگئے
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں ڈیلی ویجز پر بھرتی کا فیصلہ
لاہور: لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) کے جاری ترقیاتی منصوبوں پر ورک چارج، ڈیلی ویجز پر بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ورک چارج ملازمین کو 89 دنوں کے لئے بھرتی کیا جائے گا۔ چیف انجینئر ایل ڈی اے ڈاکٹر حبیب الحق رندھاوا نے منظوری دے…
پنجاب حکومت کے موثر اقدامات سے گندم اورآٹے کی قیمتوں میں استحکام آیا ہے: عثمان بزدار
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب حکومت کے بروقت اور موثر اقدامات سے صوبے میں گندم اور آٹے کی قیمتوں میں استحکام آیا ہے۔
اپنے بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ پنجاب واحد صوبہ ہے جہاں 20 کلو آٹے کا تھیلا مقرر کردہ…
پاکستان کو پولیو سے پاک بنانا قومی مقصد: آرمی چیف
لاہور، راولپنڈی; آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فون پربات چیت میں کورونا سے نمٹنے کی حکمت عملی اور انسداد پولیو مہم کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آصف علی زرداری نے ن لیگ کو ناقابل اعتماد قرار دیدیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ ناقابل اعتماد ہے۔ ہم ن لیگ کو ساتھ ملا کر طاقتور بناتے ہیں اور وہ ڈیل کر لیتے ہیں۔ اب پھر ن لیگ ڈیل کر کے تحریک انصاف کی بی ٹیم…
ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر جاکر پنشن دینگے، زلفی بخاری
اسلام آباد; وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ ہر وہ شخص جو کام کرتا ہے ای او بی آئی کا حق دار ہوگا، ستمبر سے بزرگوں کو گھر پر جاکر پنشن دیں گے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنڈ دادن خان…
متعدد نئے CPEC منصوبوں پر اس سال کام شروع ہو گا، مراد سعید
وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید کہتے ہیں کہ سی پیک کے تحت متعدد نئے منصوبوں پر اس سال کام کا آغاز ہو گا۔
اسلام آباد سے جاری کیے گئے ایک بیان میں وفاقی وزیرِ مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ سی پیک پورے علاقے کی معاشی ترقی کی راہ ہموار کرے…
تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کراچی کی ترقی کے لیے متحد ہوگئے
کراچی: تحریک انصاف، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم شہر کی ترقی کے لیے متحد ہوگئے، مسائل کے حل کے لیے مل کر کام کرنے کا عہد کر لیا۔
کراچی والوں کے لیے اچھی خبر، شہر کی قسمت بدلنے کیلئے پی ٹی آئی ،پیپلزپارٹی اور ایم کیوایم ایک پیج پر آ گئے۔ …
سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں غلط فہمیاں دور ہوچکیں، شیخ رشید
شیخ رشید نے کہا کہ سعودی عرب ہمارا آزمودہ تاریخی اور دل کے قریب دوست ہے اور سعودی عرب کے ساتھ تعلقات میں تھوڑی بہت غلط فہمیاں تھیں جو دور ہوچکی ہیں۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے نے کہا کہ کل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ…
