Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

حکومت نے ناکام خارجہ پالیسی کا اعتراف کرلیا، مصطفیٰ نواز کھوکھر

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر شیریں مزاری نے اپنی ہی حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کا اعتراف کرلیا ہے۔ ترجمان چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر…

پاکستان میں کورونا کی صورتحال قدرے بہتر، دنیا بھر میں متاثرین دو کروڑ سے زیادہ

پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے مختلف شہروں میں سمارٹ لاک ڈاؤن ختم ہونے اور گذشتہ ہفتے حکومت کی جانب سے تمام کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کے بعد بادی النظر میں ملک میں وبا کی صورتحال اب تک قابو میں ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں پاکستان…

خان صاحب ناکامی کا اعتراف کریں اور گھر جائیں، چانڈیو

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ خان صاحب اپنی ناکامیوں کا اعتراف کریں اور گھر جائیں۔ حیدرآباد سے جاری ایک بیان میں مولا بخش چانڈیو نےکہا کہ مسئلہ کشمیر پر وزارت خارجہ کی ناکامی عمران خان حکومت کی ناکامی ہے۔…

ہمارا سسٹم کولیپس کرگیا،دوبارہ بہتر بنانے کیلئے ملکر کرداراداکرینگے: یار محمد رند

کوئٹہ(آن لائن )صوبائی وزیر تعلیم سرداریارمحمد رند نے کہاہے کہ ہمارا سسٹم کولیپس کرگیاہے ،اس کو دوبارہ بہتر بنانے کیلئے مل کر کرداراداکرینگے ،بلوچستان ایجوکیشن سپورٹ پروگرام کے دفتر میں بھی عملہ موجود نہیں،صوبے میں تعلیمی نظام تباہی کا دہانے…

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم آج سے شروع

بلوچستان کے 25 اضلاع میں انسداد پولیو مہم آج سے چلائی جارہی ہے، مہم کے دوران 25 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ پولیو حکام کے مطابق صوبے میں پولیو وائرس کی موجودگی کے باعث بچوں کے وائرس سے…

ثنا جاوید کے سرخ لباس میں فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی

پاکستان ٹی وی انڈسٹری کی مقبول ترین داکارہ ثنا جاوید کے سرخ لباس میں کرائے گئے فوٹو شوٹ نے دھوم مچادی۔ اداکارہ نے ڈیزائنر مریم حسین کی نئی کلیکشن کے لیے فوٹو شوٹ مکمل کرایا جس میں انہوں نے سرخ رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔…

نیوزی لینڈ: کورونا کی وجہ سے عام انتخابات 4 ہفتوں کیلئے ملتوی

خبر ایجنسی کے مطابق نیوزی لینڈ میں کورونا کی وجہ سےعام انتخابات4 ہفتوں کیلئےملتوی کردیے گئے ہیں۔ اس حوالےسے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ میں عام انتخابات اب 17 اکتوبر کو ہوں گے۔ خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی ریاست…

اسرائیل-امارات امن معاہدہ: حسن روحانی کی تنقید پر ابوظہبی میں ایرانی ناظم الامور کی طلبی

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی سے متعلق معاہدے پر ایرانی صدر حسن روحانی کی تقریر پر سخت رد عمل کے لیے ابوظہبی میں ایرانی ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرلیا گیا۔ رپورٹ میں سرکاری میڈیا کے حوالے سے بتایا گیا…

امریکا میں عالمی وبا کے باعث مرنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار سے تجاوز کر گئی

امریکا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 483 افراد کورونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے اس طرح مجموعی اموات کی تعداد ایک لاکھ 70 ہزار 17 ہوگئی۔ دوسری جانب امریکا میں مجموعی طور پر اب تک 54 لاکھ 3 ہزار 213 افراد اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔

25 امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری

بلومبرگ نے 25 امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری کردی ہے۔ ان خاندانوں کی اکٹھی دولت 1.4ٹریلین امریکی ڈالرز ہے جن کا تعلق خوردہ صنعتوں میڈیا گروپس ، زرعی کاروباری کمپنیوں وغیرہ سے ہے۔ فہرست میں لی خاندان 25 ویں نمبر ہے جن کا ذریعہ آمدنی سام…