Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا: چیئرمین سینیٹ
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ پارلیمنٹ بالخصوص ایوان بالا کی جانب سے اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا، سعودی عرب کی جانب سے ہر مشکل وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے…
نواز شریف کا فضل الرحمان سے رابطہ، بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی
لاہور: نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ سابق وزیراعظم نے سربراہ جے یو آئی کو بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف کو نیب کی پیشیاں نہ بھگتنے کا مشورہ دے دیا۔
سابق…
کورونا سے 15 اموات، تعداد 6 ہزار 190 ہوگئی، 2 لاکھ 89 ہزار 832 شہری متاثر
اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 15 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 190 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 89 ہزار 832 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ…
پندرہ ستمبر کے بعد پہلے مرحلے میں کونسی کلاسیں لگیں گی؟ فیصلہ ہوگیا
لاہور: وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کی نجی سکولوں کے نمائندوں سے ملاقات میں پندرہ ستمبر کے بعد پہلے مرحلے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے کے حوالے سے فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
دنیا نیوز ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں پانچویں سے دسویں جماعت کے طلبہ کو…
مقبوضہ کشمیر :جھڑپیں ,3 نوجوان شہید ,4 بھارتی اہلکار ہلاک
سرینگر،جموں، نیویارک ; بھارتی فوج نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں فائرنگ کرکے 3کشمیری نوجوانوں کوشہید کردیا
سپین کے لاپتہ سابق با دشاہ متحدہ عرب امارات کے شاہی محل میں نمودار
دبئی; وہ 3اگست سے متحدہ عرب امارات میں مقیم ہیں۔شاہی محل کے ترجمان کے مطابق 82سالہ سابق شاہ 3 اگست کو متحدہ عرب امارات آئے
طالبان کا افغان ضلع مرغاب پر قبضہ ,جھڑپیں ,20 افراد ہلاک
کابل ; طالبان نے افغان ضلع مرغا ب پر قبضہ کرلیا،
دنیا میں کورونا کیسز 22052763، اموات 777470
کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 20 لاکھ 52 ہزار 763…
رفیق حریری کی ہلاکت: لبنان کے سابق وزیر اعظم کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ جلد متوقع
لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کے قتل کے الزام میں گرفتار چار افراد پر جاری مقدمے کا فیصلہ جلد متوقع ہے جن پر الزام ہے کہ وہ سنہ 2005 میں لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری اور 21 مزید افراد کو بم دھماکے میں ہلاک کرنے میں ملوث ہیں۔…
اٹلی: یورپ کا سب سے فعال آتش فشاں پھر سے متحرک
اٹلی میں یورپ کا سب سے زیادہ فعال آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعد کئی میٹر کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے۔
ذرائع کے مطابق اس آتش فشاں پھٹنے سے قریبی آبادی…
