Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیراعلیٰ پنجاب نے اربن فلڈنگ سے بچاؤ کیلئے اقدامات کا حکم دے دیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے اربن فلڈنگ سے بچاؤ کیلئے اقدامات کا حکم دے دیا۔ عثمان بزدار نے برساتی نالوں، ڈرین اور واٹر چینلز کی 24 گھنٹے مانیٹرنگ کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلی پنجاب نے متعلقہ حکام کو موثر اقدامات کے لئے ہائی الرٹ کر دیا۔ عثمان…

امریکا کی چینی میزائل تجربوں کی مذمت

واشنگٹن: یپینٹاگون نے اپنے بیان میں کہا کہ بیجنگ کے اقدامات بشمول حالیہ میزائل تجربوں سے بحیرہ جنوبی چین کی سکیورٹی صورتحال مزید خراب ہو گی۔ امریکی محکمہ دفاع نے بحیرہ جنوبی چین میں چینی میزائل تجربوں کی مذمت کر دی

فرانس میں کورونا کے 9 ہزار نئے کیسز، پیرس میں ماسک پہننا لازمی قرار

پیرس میں فیس ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا گیا، پابندی شہر کے اردگر ریڈ زون میں موجود دیگر علاقوں پر بھی عائد کی گئی ہے۔ یہ اقدام فرانس میں کوویڈ 19 کے 6 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آنے کے بعد اٹھایا گیا، حکام کا کہنا ہے کہ وہ ایک اور لاک…

‘صدارتی امیدوار’ کیلئے نامزدگی قبول کرنے کے بعد ٹرمپ، جوبائیڈن پر برس پڑے

ریپبلکن پارٹی کی جانب سے ‘صدارتی امیدوار’ کے لیے نامزدگی قبول کرنے پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے سیاسی حریف اور سابق نائب صدر جوبائیڈن پر برس پڑے۔ خبررساں ادارے ‘اے پی’ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ریپبلکن کنونشن میں اپنے آخری خطاب میں کورونا…

افغانستان: سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات، 162 افراد ہلاک

افغانستان میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 162 ہوگئی۔ افغانستان کے مختلف صوبوں میں بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ تباہ ہونے والے گھروں کے ملبوں سے مزید لاشیں ملنے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد…

دنیا میں کورونا کیسز 24635518، اموات 835679

کورونا وائرس کی موذی وباء نے دنیا بھر میں مسلسل اپنے خونخوار پنجے گاڑ رکھے ہیں، جس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہو رہا ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 46 لاکھ 35 ہزار 518 تک جا…

حب ڈیم 13 سال بعد مکمل بھر گیا

کراچی کو پینے کا اضافی پانی اور بلوچستان کے کئی علاقوں کی آبی ضروریات پوری کرنے والے حب ڈیم میں سطح آب 13 سال بعد ساڑھے 338 فٹ کا نشان عبور کرگئی ہے، آج کسی بھی وقت ڈیم کے اسپل ویز سے اضافی پانی کا اخراج شروع ہو سکتا ہے۔ عام شہریوں کی ڈیم…

جمعہ کے روز ملک بھر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

لاہور:  جمعه کے روز اسلام آباد، بالائی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دورن سندھ کی ساحلی پٹی اور مشرقی بلوچستان میں چند مقامات پر مزید بارش ہو سکتی ہے۔ گزشتہ 24…

خوشحالی کا تاریخی موقع,افغان قیادت فائدہ اٹھائے ,عمران خان کا عبداللہ عبداللہ کو ٹیلی فون

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے افغان ہائی کونسل برائے قومی مفاہمت کے چیئرمین ڈاکٹر عبداﷲ عبداﷲ سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، عمران خان نے پاکستان کے افغانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے اور تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کے…