Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

دنیا کو بھارت کے جارحانہ عزائم سے آگاہ رکھا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہر فورم پر بھارت کے غیرقانونی زیرتسلط جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کےخلاف موثر آواز اٹھائی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انہوں نے دنیا کو بھارت کے جارحانہ…

کابل میں پاک افغان ایکشن پلان برائے امن و استحکام کا دوسرا اجلاس

اسلام آباد:  کابل میں پاک افغان ایکشن پلان برائے امن و استحکام کا دوسرا اجلاس ہوا جس میں پاکستان نے پر امن، مستحکم، متحد، خودمختار اور خوشحال افغانستان کے لیے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے کابل میں ہونے والے پاک افغان ایکشن…

وزیراعظم لاہور پہنچ گئے، عمران خان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات شیڈول

لاہور:  وزیراعظم لاہور پہنچ گئے، عمران خان ایوان وزیراعلی میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کی ایوان وزیراعلی میں ملاقات ہوگی، عثمان بزدار تحریک انصاف کی پنجاب حکومت کی دو سالہ کارکردگی سے آگاہ کریں گے، ملاقات…

سپریم کورٹ نے نیپرا کو عوامی سماعت کر کے فیصلے کا اختیار دے دیا

اسلام آباد:  سپریم کورٹ نے نیپرا کو عوامی سماعت کر کے فیصلے کا اختیار دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ پاور ڈویژن نے کے الیکٹرک سے پیسے لیکر رپورٹ بنائی، پاور ڈویژن کے جس افسر نے رپورٹ جمع کرائی اسے پھانسی دے دینی چاہیے۔ چیف جسٹس…

‘علاج کے بعد نواز شریف کی حالت جیسے ہی خطرے سے باہر ہوگی واپس آئیں گے’

اسلام آباد:  لیگی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ علاج کے بعد نواز شریف کی حالت جیسے ہی خطرے سے باہر ہوگی واپس آئیں گے، نواز شریف اور میرے اوپر جھوٹے مقدمات بنائے گئے، اگر نواز شریف عدالتوں میں پیش ہو سکتا ہے تو کوئی بھی قانون سے بالاتر…

میگا منی لانڈرنگ ریفرنس: آصف زرداری پر فرد جرم کیلئے 9 ستمبر کی تاریخ مقرر

اسلام آباد:  جعلی اکاؤنٹس کیس میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پر 9 ستمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے سابق صدر آصف علی زرداری، ان کی…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نواز شریف کو پیش ہونے کا حکم دے دیا

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے حکم دیا کہ نواز شریف سرنڈر کر کے 10 ستمبر کو عدالت پیش ہوں۔ جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ سابق وزیراعظم کو ابھی مفرور قرار نہیں دے…

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایات نظر انداز

وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایات نظر اندازکردی گئیں، کھارادر اور وزیر مینشن میں بارش کے بعد جمع گندہ پانی نکالا نہ جا سکا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پیر کی رات 12 بجے تک یہاں صفائی کی ہدایت کی تھی۔ مراد علی شاہ نے شہر کی اہم شاہراہوں کی مرمت…

مریم نواز اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیں

ایون فیلڈ ریفرنس میں پیش ہونے کے لیے مسلم لیگ نون کی رہنما اور سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز مری سے اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں آج ایون فیلڈ، العزیزیہ ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کے…

میگا منی لانڈرنگ ریفرنس: آصف زرداری پر فرد جرم کیلئے 9 ستمبر کی تاریخ مقرر

اسلام آباد:  جعلی اکاؤنٹس کیس میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور فریال تالپور سمیت دیگر ملزمان پر 9 ستمبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد اعظم خان نے سابق صدر آصف علی زرداری، ان کی…