Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ہمارا مسئلہ وسائل کی دستیابی نہیں،ترجیحات کو درست کرنا ہے: جنرل باجوہ
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کوئی شہر اس طرح کی قدرتی آفات کا مقابلہ نہیں کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مسئلہ وسائل کی دستیابی نہیں بلکہ ترجیحات کو درست کرنا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…
انڈر ٹرائل خواتین قیدیوں کو فوری رہا کیا جائے، وزیراعظم عمران خان کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بڑا اعلان کرتے ہوئے انڈر ٹرائل خواتین قیدیوں کو فوری طور پر رہا کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر اور فیس بک پر وزیراعظم عمران خان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میں نے…
جاپانی کمپنیاں پاکستانی تربیت یافتہ افراد کیساتھ کام کرنا چاہتی ہیں:سفیرکونینوری متسودا
اسلام آباد: جاپانی سفیر کونینوری متسودا نے کہا ہے کہ ان کے ملک کی کمپنیاں پاکستانی تربیت یافتہ افراد کیساتھ کام کرنا چاہتی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار جاپانی سفیر کونینوری متسودا نے وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات میں کیا۔ دونوں…
کابینہ اجلاس: لیگل ٹیم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق آپشنز سے آگاہ کریگی
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس جاری ہے جس میں لیگل ٹیم نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق قانونی آپشنز سے آگاہ کرے گی۔
کابینہ اجلاس میں وزیراعظم عمران خان کو کراچی کی صورتحال اور امدادی کاموں پر بھی بریفنگ…
زرتاج گل ’’پناہ ‘‘کی ایمبیسیڈر بن گئیں
اسلام آباد : وفاقی وزیرمملکت برائے موسیمیاتی تبدیلی زرتاج گل وزیر نے پناہ کی کارکردگی کوسراہتے ہوئے کہاکہ دل کے امراض،وجوہات سے متعلق عام شہریوں کو باشعو رکرنا اورطبی امدادفراہم کرنے پرپناہ کوخراج تحسین پیش کرتی ہوں۔وزیرمملکت برائے…
عاصم باجوہ چند روز میں اثاثوں کی خبروں سے متعلق وضاحت کریں گے، شبلی فراز
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ اپنے اثاثوں کی خبروں سے متعلق خود وضاحت کریں گے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ ان کی…
گنے کی زیادہ پیداوار کے باوجود چینی کی درآمد
کراچی : پاکستان دنیا میں گنے کی کثیر پیداوار کرنے والے ممالک میں شامل ہونے کے باوجود چینی در آمد کر رہا ہے اور ملک میں چینی کی فی کلو قیمت اس وقت 100روپے سے بلندسطح پر ہے
اورنج لائن ٹرین میں ملازمتوں کے مواقع، عاصم سلیم باجوہ نےاشتہار ٹویٹ کردیا
اسلام آباد: چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے اورنج لائن ٹرین لاہور میں نئی ملازمتوں کا اشتہار ٹویٹ کر دیا ہے۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم باجوہ کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اشتہار میں بتایا…
چند دن میں آپ دیکھیں گے نواز شریف پھر شدید بیمار ہو جائیں گے: شہباز گل
اسلام آباد: شہباز گل نے کہا ہے کہ عدالت نے نواز شریف کو اگلی پیشی تک سر نڈر کرنے کا حکم دیا ہے، چند دن میں آپ دیکھیں گے نواز شریف ایک بار پھر شدید بیمار ہو جائیں گے۔
معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا…
حکومت کی بہتر حکمت عملی: اموات میں نمایاں کمی، کورونا سے 4 افراد جاں بحق
اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 298 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 96 ہزار 149 ہوگئی۔
نیشنل کمانڈ…
